?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن تیز ہوگیا۔
معرکۂ حق مہم کے دوران سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پوسٹس نمایاں ہوئیں جس پر این سی سی آئی اے نے ملوث افراد پر مسلح افواج کے خلاف مواد پھیلانے کے الزام میں 52 مقدمات درج کیے۔
انویسٹی گیشن ایجنسی نے 9 مئی کے واقعات کی تفتیش کے دوران پولیس کی معاونت میں بھی کلیدی کردار ادا کیا تھا جب کہ مشتبہ افراد کے ڈیجیٹل ریکارڈ اور پرانی پوسٹس کا تجزیہ کرکے ایسے شواہد اکٹھے کیے تھے جن کی بنیاد پرلاہور، سرگودھا اور میانوالی میں کئی ملزمان کو سزا سنائی گئی۔
اس کے علاوہ آن لائن پلیٹ فارمز کا غلط استعمال روکنے کیلئے کئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن کا مقصدغلط معلومات کو پھیلنے سے پہلے ہی روکنا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یحییٰ السنوار نے صہیونی افسر سے کیا وعدہ تھا؟
?️ 17 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی سروس کے افسروں میں سے جان
دسمبر
عالمی ادارہ صحت کا یورپ میں اومیکرون پھیلنے کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پیش گوئی کی ہے کہ یورپ میں
جنوری
ایم کیو ایم کا حکومت کے لیے پیغام
?️ 18 مئی 2022اسلام آباد (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک میں فوری انتخابات کا
مئی
پاک بھارت جنگی کشیدگی؛ غذائی ذخائر، پناہ گاہوں کی تلاش اور میزائلوں کا خوف
?️ 10 مئی 2025 سچ خبریں:پہلگام حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان شدید
مئی
جنوبی یمن میں امریکی سفیر کیا کر رہا ہے؟
?️ 2 اگست 2023سچ خبریں:صنعاء میں یمنی پارلیمنٹ نے کل ایک بیان جاری کیا جس
اگست
شمالی کوریا نیو یارک کو نیوکلیئر وار ہیڈ سے نشانہ بنا سکتا ہے: کانگریس
?️ 7 جون 2023سچ خبریں:امریکی کانگریس کے ایک سینئر رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ
جون
گینٹز نے نکی ہیلی کے ساتھ گفتگو میں رفح میں حماس کو تباہ کرنے پر زور دیا
?️ 30 مئی 2024سچ خبریں: CNN نے رپورٹ کیا کہ ملاقات کے دوران، جو تل
مئی
صیہونیوں کو ایران سے خوف ہے یا اپنی اندرونی تقسیم سے
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جانب سے شائع ہونے والی تحقیق سے پتہ
فروری