?️
کراچی (سچ خبریں) سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران ہم سب ایک پیج پر تھے، سیزفائر کے بعد وزیراعظم نے فون کیا اور بیرون ملک دوروں کا کہا، وزیراعظم نے کہا دنیا کے سامنے بھارت کے چہرے کو بے نقاب کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران صرف سیاستدان نہیں بلکہ عوام بھی ایک تھے،ہم سب نفرت، انتقام اور اختلافات بھلاکر ملک کے لیے آگے آئے،بھارت کافی چیزوں میں ہم سے آگے ہے مگرہم نے اسے بھرپور شکست دی۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے مقابلے ہمارا کیس بہت مضبوط تھا،پاکستان سچ اور بھارت جھوٹ کا سہارا لے رہاتھا،پاکستان نے بھارت کے جہاز گرائے،بھارت نے انکار کیا، پاکستان آج بھی کہتا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت صرف اور صرف اس بات پر تھا کہ پاکستان ایک دہشتگرد ملک ہے،ہم نے دنیا میں پاکستان کا کیس لڑا اور بھارتی مؤقف کو بے نقاب کیا،سندھ طاس معاہدہ ہو یا کچھ اور مسائل کا حل مذاکرات میں ہے۔


مشہور خبریں۔
ترکی خلیج فارس میں کیا کر رہا ہے؟
?️ 24 جولائی 2023سچ خبریں: ایک اندازہ ہے کہ ترک ڈرونز کے معاہدے کی میڈیا
جولائی
سول ایوی ایشن کا آڈٹ، عالمی ہوابازی تنظیم کی ٹیم رواں ماہ پاکستان آئے گی
?️ 15 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او)
جنوری
آمدن سے زائد اثاثہ جات کا الزام، عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3مئی تک توسیع
?️ 26 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں عثمان
اپریل
ویٹیکن نے پوپ فرانسس کے روسی سفارت خانے کے غیر متوقع دورے کی تصدیق کی
?️ 26 فروری 2022سچ خبریں: ویٹیکن کے پریس آفس نے اطلاع دی ہے کہ دنیا
فروری
داعش کے رہنما کے قتل پر الکاظمی کا ردعمل
?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:عراقی وزیر اعظم نے داعش کے سربراہ کی ہلاکت کو عراقی
فروری
اپوزیشن کے لانگ مارچ یا شارٹ مارچ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں: ہمایوں اخترخان
?️ 11 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پی ٹی آئی کے سینئر مرکزی رہنما و سابق
مارچ
افغان دارالحکومت میں دھماکہ اور فائرنگ
?️ 1 جولائی 2022سچ خبریں:افغان خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ کابل میں علمائے
جولائی
صیہونی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر میں اضافہ
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی کرتے
جولائی