?️
کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے سرکاری اداروں کی خدمات عوامی فلاح کی ضامن ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ نے اقوام متحدہ کے پبلک سروس ڈے پر سرکاری ملازمین کو خراجِ تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا کہ کہ سرکاری ملازمین عوامی توقعات پر پورا اترنے کے لیے بھرپور محنت کریں، عوامی خدمت کرنے والے افسران ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ دیانت، محنت اور خدمت ہمارا شعار ہونا چاہیے، سندھ حکومت عوامی خدمات کے منصوبوں میں تسلسل سے کام کر رہی ہے، سرکاری دفاتر میں عوامی خدمات کو اولین ترجیح دی جائے۔
سید مراد علی شاہ نے بہترین کارکردگی کے حامل سرکاری ملازمین کو سراہا اور کہا کہ گڈ گورننس اور شفافیت ہی پبلک سروس کی بنیاد ہے، پبلک سروس ڈے عوام کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
یمن جنگ امریکہ کے لیے اربوں ڈالر کے اخراجات کا باعث بنی
?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: این بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، یمن میں
مئی
’آئی ایم ایف پروگرام کیلئے پاکستان کو امریکی حمایت حاصل تھی‘
?️ 13 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اشارہ
جولائی
کیا غزہ میں امداد داخل ہو رہی ہے؟
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے بورڈ آف بارڈرز اینڈ کراسنگ کے
مئی
غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں کتنے طالب علم مارے جا چکے ہیں؟
?️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی
دسمبر
صیہونیوں کو مغربی کنارے سے بچانے کا کام مراکش کے سپرد
?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:فلسطینی مسائل کے مراکشی تجزیہ کار نے اس ملک کی مسلح
ستمبر
حکومت، تاجروں کی رجسٹریشن بڑھانے کیلئے قانون میں ترمیم کرنے کو تیار
?️ 15 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ٹیکس قانون
نومبر
اسپین میں صدی کیا سب سے بڑا حادثہ، تقریباً 160 افراد ہلاک
?️ 1 نومبر 2024سچ خبریں: اسپین میں تباہ کن سیلاب کے نتائج میں جرمن اشاعت
نومبر
دمشق کا اردوغان کے نسخوں پر شدید ردعمل
?️ 21 مئی 2022سچ خبریں: شام کی وزارت خارجہ نے شمالی شام میں محفوظ زون
مئی