سانحہ اے پی ایس کو 11 برس بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

اے پی ایس پشاور

?️

پشاور (سچ خبریں) سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پشاور کو 11 سال مکمل ہو گئے، سانحہ اے پی ایس کی آج 11 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔

16 دسمبر 2014ء کو سفاک دہشتگردوں نے اے پی ایس کے معصوم طلبہ پر حملہ کرکے 132 بچوں، خواتین اساتذہ اور سٹاف سمیت 147 افراد کو شہید کر دیا تھا، سانحہ اے پی ایس کا درد ہر والدین اور پوری قوم کا درد ہے۔ حملے کے تھوڑی ہی دیر میں پاک فوج کے جوان سکول پہنچے اور جوابی کارروائی کرتے ہوئے تمام حملہ آوروں کو جہنم واصل کیا۔

اس کرب ناک دن کو پشاور کی ہر گلی سے جنازہ اٹھا،اسی دن نے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی بنیاد رکھی اور ملک بھر میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔

دریں اثناء صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم اے اپی ایس کے معصوم بچوں اور عملے کو یاد کر رہے ہیں جو سفاک دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے۔

مشہور خبریں۔

حماس کے فیصلہ کن ردعمل پر صہیونی حلقوں کا غصہ

?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:معاریو اخبار کے مطابق حماس گروپ نے ایک بار پھر معاندانہ

مغرب اور روس کے درمیان تیسری عالمی جنگ کا آغاز

?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:فرانسیسی اخبار Le Figaro نے ہفتے کے روز ایک رپورٹ شائع

اسرائیل نے غزہ سے فوجی انخلا کا منصوبہ امریکہ کو دے دیا

?️ 5 اکتوبر 2025اسرائیل نے غزہ سے فوجی انخلا کا منصوبہ امریکہ کو دے دیا

برطانیہ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد بدترین معاشی صورتحال کا سامنا

?️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے ملک کی معاشی صورتحال کو

برطانوی خواتین فوجیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک

?️ 25 جولائی 2021سچ خبریں:برطانوی پارلیمانی ذیلی کمیٹی کی ایک ایک رپورٹ میں بتایا گیا

کیا صیہونی فوج بغاوت کرنے والی ہے؟

?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی فضائیہ کے درجنوں ریزرو افسران نے فوج میں اپنی

ہم میں ایران پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں:صیہونیوں کا اعتراف

?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک سابق صیہونی انٹیلی جنس افسر نے اپنا نام ظاہر نہ

صیہونیوں کو حزب اللہ کی دھمکی

?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کے اسلامی مزاحمتی آپریشن چیمبر نے صیہونی آبادکاروں کو صیہونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے