ریاست اور سیاست دونوں کی کامیابی سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے پر ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ریاست اور سیاست دونوں کی کامیابی صرف اسی وقت ممکن ہے جب سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کیا جائے۔

مریم نواز نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے احترام انسانیت، درگزر اور عدل کا درس دیا۔ انہوں نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ ممکن ہے۔

واضح رہے کہ رحمت للعالمین خاتم النبیین ہادی عالم نبی کریم حضرت محمد ﷺ کا جشن میلاد النبیؐ شایان شان طور پر انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شہر شہر، گلی گلی چراغاں کیا گیا ہے جبکہ مساجد سمیت بلند عمارتوں، بازاروں اور چوراہوں پر سبز پرچموں کی بہار ہے۔

ملک بھر میں درود و سلام کی محفلیں آقائے دو جہاں سے محبت کے اظہار کے لیے منعقد کی جا رہی ہیں۔

مشہور خبریں۔

24 گھنٹوں میں یمن سے اپنی فوجیں نکال لو؛ سعودی عرب کی متحدہ عرب امارات کو دھمکی

?️ 30 دسمبر 2025سچ خبریں:سعودی عرب نے یمن میں اماراتی فوجی کارروائیوں کو خطرناک قرار

میانمار میں انسانی حقوق کی تباہی، اقوام متحدہ حیران

?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:   اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور او

شمال مشرقی شام میں جولانی عناصر اور کرد فورسز کے درمیان جھڑپیں

?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں:شمال مشرقی شام کے علاقے دیر الزور کے مضافات میں دہشت

یونامی مشن کا اختتام، عراقی خودمختاری کا استحکام

?️ 20 دسمبر 2025سچ خبریں: محمد شیاع سوڈانی، وزیراعظم عراق نے عراقی شہید کے دن

وزیراعلی بلوچستان کا سنجاوی میں 4 نئے پولیس اسٹیشنز قائم کرنے کا اعلان

?️ 2 نومبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سنجاوی

ایران کے خلاف امریکہ کے جرم کی مذمت

?️ 23 جون 2025سچ خبریں: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری نے آج

ایران، عالم اسلام کے زخموں کا مرہم

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: پاکستان کے معروف سنی علماء اور مفکرین کی شرکت سے "امت

باکو کو امریکی فوجی امداد کے بارے میں خدشات

?️ 28 جون 2022سچ خبریں:   کئی سینئر امریکی قانون سازوں نے جمہوریہ آذربائیجان کو امریکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے