?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر ہمارا مؤقف واضح ہے، سب کو ایک ہونا ہوگا۔
سینیٹ میں بلوچستان کے معاملے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مجرمانہ کارروائیاں کوئی بھی گروہ کہیں بھی کر سکتے ہیں، محفوظ ترین علاقوں میں بھی کوئی گروہ مسلح ہو کر لوٹ مار کر سکتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بلوچستان میں لوگ مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، جو شناختی کارڈ چیک کر کے فیملی کے سامنے شہید کرتے ہیں، جعفر ایکسپریس کو روک کر لوگوں کو یرغمال بناتے ہیں، یہ کس قسم کی ناراضگی ہے کہ لوگوں پر ظُلم کریں۔
مشیر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ لوگ دُشمن کے آلہ کار ہیں، معرکہ حق میں پاکستانی افواج نے اپنی ہمت اور طاقت کا مظاہرہ کیا، یہ لوگ پاکستان دشمن ہیں، یہ لوگ دشمن کی ایما پر یہ سب کر رہے ہیں،ان لوگوں کا کیا کوئی مطالبہ ہے یا وہ اس سسٹم پر یقین بھی رکھتے ہیں ؟
رانا ثنااللہ نے کہا کہ آج بھی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی، وزیر اعظم نے واضح کیا سیاسی جماعتوں کی سیاست اپنی جگہ، پاکستان پہلے ہے، سانحہ اے پی ایس کے وقت جو پوری قوم نے ایک موقف اختیار کیا وہی کرنا پڑے گا۔


مشہور خبریں۔
شمالی وزیرستان، کرک میں آپریشن، 3 افغان باشندوں سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
?️ 11 فروری 2025ضلع کرک: (سچ خبریں) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں
فروری
جماعت اسلامی نے سینیٹ نے انتخابات کے لیئے فہرست جاری
?️ 13 فروری 2021خیبر پختوانخواہ(سچ خبریں) جماعت اسلامی خیبرپختون خوا کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق
فروری
غیر قانونی گرفتاریوں کا کیس: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری
?️ 20 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار
فروری
سعودی تیل برآمد کرنے کی تنصیبات ، یمنی فوج کا اگلا ہدف
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں: باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کے مستقبل
مارچ
سرینگر کے اسکول میں حجاب پر پابندی ،مسلمانوں کی شناخت پر ایک اور شرمناک حملہ ہے ، غلام گلزار
?️ 9 جون 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
جون
بائیڈن اور بے مثال مہنگائی؛ ڈیموکریٹس سیاست میں معاشیات کی ادائیگی کرتے ہوئے
?️ 13 جون 2022سچ خبریں: امریکہ میں مہنگائی پچھلی چار دہائیوں میں غیر معمولی سطح
جون
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
?️ 3 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارتی زیرِانتظام کشمیر میں آج تین جولائی بروز جمعرات
جولائی
سپریم جوڈیشل کمیشن میں ججوں کیخلاف شکایات کا جائزہ، ضابطہ اخلاق میں ترمیم پر غور
?️ 8 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم جوڈیشل کونسل نے گزشتہ 2 اجلاسوں کے
فروری