?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ایسے عناصر قابلِ مذمت ہیں جو قومی سانحوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ردِعمل میں عظمیٰ بخاری نے ان ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو دہشتگردی کے واقعہ پر سیاست کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن عناصر کو ماضی میں ہزارہ کے شہیدوں کی لاشیں بلیک میل کرتی تھیں، وہ آج خاموش رہیں، جو لوگ دہشتگردی کے شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کرتے ہیں، انہیں خاموش رہنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف یہ ایک جنگ ہے جسے یہ قوم پہلے بھی جیت چکی ہے اور اب بھی کامیابی حاصل کرے گی، جو لوگ افغانستان کے غم میں گھلتے ہیں اور دہشتگردوں کو دہشتگرد کہنے سے گریز کرتے ہیں، وہ پنجاب اور عوام کی خوشیوں سے اپنی کالی سیاست دور رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگرد چاہتے ہیں کہ کھیلوں کے میدان ویران ہوں اور عوام خوف و پریشانی میں مبتلا رہیں لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوگا، ہم فتنہ الخوارج اور ان جیسے ان کے پیروکاروں سے ڈٹ کر لڑیں گے اور انہیں ہر محاذ پر شکست دیں گے۔


مشہور خبریں۔
وائٹ ہاؤس میں بائیڈن کے ساتھ سوڈانی کی ملاقات
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں:عراقی وزیر اعظم کے اطلاعات کے دفتر کے بیان میں کہا
مارچ
صیہونیوں اور دبئی کے درمیان اختلاف عروج پر
?️ 28 فروری 2022سچ خبریں:صیہونیوں کا کہنا ہے کہ ہفتے میں ایک پرواز کا عارضی
فروری
پی اے سی کا غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور سود کی واپسی کے نظام پر عدم اطمینان کا اظہار
?️ 4 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی( پی اے سی) نے غیر
مارچ
کورونا ویکسین لگوانے والوں کو کرائے میں رعایت دیں گے: پی آئی اے
?️ 11 جون 2021اسلام آباد( سچ خبریں)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کورونا ویکسین لگوانے
جون
ایران کے صدارتی انتخابات کی گنتی جاری، اب تک کے نتائج کے مطابق سید ابراہیم رئیسی سب سے آگے
?️ 19 جون 2021تہران (سچ خبریں) ایران کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے ابتدائی
جون
امریکہ میں مہنگائی سے کون سے علاقے سب سے زیادہ متأثر ہیں؟
?️ 17 ستمبر 2025امریکہ میں مہنگائی سے کون سے علاقے سب سے زیادہ متأثر ہیں؟
ستمبر
عرب ملک کی اسرائیل کے خلاف جنگ کا آغاز نا کرنے کی وجہ ؟
?️ 25 اکتوبر 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے
اکتوبر
دو نئے چہروں پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدور کے لیے نامزد کردیا گی
?️ 26 جنوری 2022حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی تنظیم نو کا سلسلہ
جنوری