دہشتگردی سے شہر کو صاف کیا ہے، منافقت کو بھی شہر سے صاف کریں گے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

?️

کراچی (سچ خبریں) میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ اگر ہم جمہوریت اور پارلیمان پر یقین رکھتے ہیں تو فیصلہ کرنا ہوگا کہ معاملہ کونسل میں حل کرنا ہے یا عدالت لے کر جانا ہے، سیف الدین صاحب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پارلیمانی سیاست نہیں عدالت جائیں گے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ بجٹ اجلاس میں ان کے سامنے ہم نے ٹیکس بڑھانے کی منظوری لی، آپ کے روڑے اٹکانے کے باوجود ہم کام کر رہے ہیں۔ مئیر کراچی نے کہا کہ دہشت گردی سے شہر کو صاف کیا ہے، منافقت کو بھی شہر سے صاف کریں گے، یہ نہیں ہوسکتا کہ جو تم کرو وہ ٹھیک ہے، جو ہم کریں وہ غلط۔

انہوں نے کہا کہ ناظم آباد اور نیو کراچی والوں کو آزاد کرواؤ نکمے پن سے، فلسطین کو آزاد کرانے سے پہلے ٹاؤنز کو آزاد کرواؤ منافقت سے، ان کو ملنے والے چندے کا حساب ہونا چاہیے۔

مرتضی وہاب کا مزید کہنا تھا کہ وزیر بلدیات ہمارا شریف آدمی ہے وہ نہیں کہتا میری تختی لگاؤ، یہ خود کام نہیں کرتے دوسرا کرتا ہے اس کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کے 2026 کے بجٹ پر ایک نظر؛ عوامی خرچ نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے کی خدمت کرتا ہے

?️ 13 دسمبر 2025سچ خبریں: اسرائیل کا 2026 کا بجٹ معاشی منصوبے سے زیادہ جنگ

قابضین کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہیں: حماس اور اسلامی جہاد

?️ 17 اپریل 2022سچ خبریں:  مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی جرائم میں اضافے

ایمازون کا پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ پروجیکٹ ’کائپر‘ متعارف کرانے کا ارادہ

?️ 10 اکتوبر 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) ایمازون نے پاکستان میں اپنے سیٹلائٹ انٹرنیٹ

یمن میں اقوام متحدہ کے ایلچی کی عمانی حکام سے ملاقات

?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ایلچی ہانس گرنڈبرگ نے مسقط

مشرق وسطی میں بوریل کے دورہ کا مقصد 

?️ 1 اکتوبر 2021سچ خبریں:یورپی یونین کے سفارتی مشن کے سربراہ جوزپ بوریل مشرق وسطیٰ

وزیرِ اعظم  4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

?️ 3 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد

جارج عبداللہ: سید حسن نصر اللہ دنیا میں عرب اور انسانی وقار کی علامت ہیں

?️ 22 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے خلاف لبنان کی ممتاز شخصیت جارج عبداللہ

خیبر پختونخوا سیکورٹی بحران کا موثر اداکار

?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ چند دنوں کے دوران 20 پاکستانی سکیورٹی فورسز کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے