دوتہائی بلڈنگ کلیئر ہوچکی، مزید لاشیں نہیں ملیں۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

?️

کراچی (سچ خبریں) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے گل پلازہ کا دورہ کیا، ریسکیو کاموں کا جائزہ لیا اور آپریشن مزید تیزکرنے کی ہدایت کی۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ 70 فیصد عمارت کلیئر ہوچکی ہے، پلازے کے منہدم حصے سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے، مزید لاشیں نہیں ملیں، بلڈنگ کنٹرول انجینئرز نے آس پاس کی عمارتوں کا معائنہ کیا ہے، عمارتوں میں فائرسیفٹی الارم چیک کئے جا رہے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچنے کیلئے کام شروع کر دیا۔

مشہور خبریں۔

فرانس میں حجاب پر پابندی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی:اقوام متحدہ

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ فرانس نے مسلمانوں کے حجاب

امریکہ کے پناہ کے متلاشیوں کے خلاف نئے ضوابط نافذ

?️ 22 فروری 2023سچ خبریں:ایجنسی فرانس پریس نے امریکی سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا

سلیمان فرانجیہ عون کے حق میں لبنانی صدارتی امیدواری سے دستبردار

?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں ملک کے صدر کے انتخاب کے لیے

کیا صیہونی حزب اللہ کو شکست دے سکتے ہیں؟صیہونی میڈیا کا اعتراف

?️ 29 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ تل ابیب حزب

غزہ جنگ کے بغیر نیتن یاہو کی کابینہ ٹوٹ جائے گی: تل ابیب

?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: عبرانی اخبار معاریو نے صہیونی ریجم کے فوجی ذرائع کے حوالے

سستا پیٹرول یا مہنگا؛ اوپیک سے امارات کے انخلا کا لاطینی امریکہ پر کیا اثر ہوگا؟

?️ 30 اپریل 2026سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کی اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی

یورپی یونین کا یوکرین جنگ کے سلسلہ میں امریکہ کے خلاف اہم بیان

?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے

پاکستان کی خاتون اول بھی کورونا وائرس کا شکار

?️ 21 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے