?️
اسلام آباد (سچ خبریں) امریکا اسرائیل جنگ بندی کے لیے پاکستان کے بطور ثالث سامنے آنے کو دنیا بھر میں بھرپور طور پر سراہا جا رہا ہے۔
بھارتی جریدے فرسٹ پوسٹ نے بھی ایران کو مشکل صورتحال سے نکالنے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا اعتراف کرلیا۔ فرسٹ پوسٹ کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے چیلنجز کے باوجود ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔ مصر، ترکیہ اور سعودی عرب نے بھی امریکہ ایران رابطے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو سراہا ہے۔
بھارتی جریدے کے مطابق چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے پاکستان نے سفارتی کامیابی حاصل کی اور ایران بھی مطمئن رہا، ایران نے پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے کر پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
عالمی ماہرین کے مطابق پاکستان کا مخلصانہ کردار شرانگیز بھارتی کردار کے برعکس ہے، خاص کر جب مودی نے ایران پر حملے سے چند روز قبل اسرائیل کا دورہ کیا، یہ ایک مخلص بھائی اور خودغرض موقع پرست ہندوتوا زدہ بھارت کے درمیان فرق ہے،جسے ایران کو سمجھنا چاہئے۔


مشہور خبریں۔
اربعین زائرین کے بارے میں عراقی وزارت داخلہ کے تازہ ترین اعدادوشمار
?️ 1 ستمبر 2023سچ خبریں: عراق کی وزارت داخلہ نے امام حسین علیہ السلام کے
ستمبر
امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین جنگ کو طول دینے کے درپے ہیں:روس
?️ 13 ستمبر 2022سچ خبریں:روس کی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ امریکہ اور
ستمبر
برانڈز ماہرہ خان سمجھ کر کام کی پیش کش کرتے رہے ہیں، مائرہ خان
?️ 4 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ و ٹی وی میزبان مائرہ خان نے
فروری
سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا
?️ 21 ستمبر 2021لاہور(سچ خبریں) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے اہم
ستمبر
وزیر اعظم نے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا
?️ 22 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے
جون
غزہ میں جنگ بندی کب ہو گی؟ ؛صیہونی رپورٹر کی زبانی
?️ 2 فروری 2024سچ خبریں: ایک عبرانی صحافی نے ایک رپورٹ میں کہا کہ ہمیں
فروری
فلسطین کا دوریاستی حل درحقیقت اسرائیلی جارحیت کے آگے سرنڈر اور اسے تسلیم کرنے کے مترادف ہے‘ جاوید قصوری
?️ 22 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے
ستمبر
ایران اور مصر نے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری کارروائی کی ضرورت پر زور دیا
?️ 25 اگست 2025سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے سعودی
اگست