?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا حکومت پولیو کے مکمل خاتمے کےلئے پرعزم ہے، چیلنجز کے باوجود پولیو فری پاکستان کا ہدف جلد حاصل کر لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا ہر بچے کو اس موذی مرض سے بچانے کا عزم کرتے ہیں، یقینی بنانا چاہیئے ہر بچے کو ویکسین کی متعدد خوراکیں ملیں اور وہ پولیو سے محفوظ رہے،پاکستان نے پولیو کےخلاف اہم پیشرفت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق انسداد پولیو کیلئے صوبائی حکومتوں، اداروں کی کوششیں اور تعاون لائق تحسین ہیں، پولیو ورکرز کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، اسٹیک ہولڈرز کو پولیو کےخاتمے کے لئے یکجان ہو کر مزید تیزی سے کام کرنا ہوگا، انسداد پولیو میں پاکستان کا ہر طرح سے ساتھ دینے پر سعودی ولی عہد کا مشکور ہوں، انسداد پولیو مہم میں بل گیٹس فاؤنڈیشن نے بھی بہت اہم اور قابل تحسین کردار ادا کیا ہے۔
اجلاس کوبتایاگیاکہ جنوبی خیبرپختونخوا کےعلاقوں میں پولیو وائرس کےمکمل خاتمے کے لیےہرڈسٹرکٹ میں درپیش مسائل کی نسبت سےمخصوص انسداد پولیو مہم تشکیل دی جا رہی ہے،ملک میں نا صرف بچوں میں پولیو کیسز بلکہ اس کی ماحولیاتی موجودگی کو ختم کرنے کیلئے بھی کوشاں ہیں۔


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت نے صیہون پر حملہ کرکے 3 لبنانی شہریوں کو شہید کردیا
?️ 22 دسمبر 2025سچ خبریں: جنوبی لبنان کے شہر صیدا پر صیہونی حکومت کے ڈرون
دسمبر
کے پی کے حکومت نے ایمل ولی خان کو سیکیورٹی اہلکار واپس دے دیے
?️ 5 اکتوبر 2025پشاور: (سچ خبریں) کے پی کے حکومت کی جانب سے عوامی نیشنل
اکتوبر
ہم پوتن اور زیلنسکی کے درمیان ملاقات کا بندوبست کرنے کے لیے تیار ہیں: اردوغان
?️ 31 مارچ 2022سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آج روسی
مارچ
جیل میں بندھ سیاسی رہنما کہاں ووٹ ڈالیں گے
?️ 3 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں
مارچ
مزاحمتی محاذ کے بارے میں مغربی اندازے کیوں غلط ثابت ہوئے؟
?️ 15 مئی 2026سچ خبریں:مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال نے ظاہر کیا کہ مزاحمتی محاذ
مئی
مغربی عراق میں داعش کے 4 ٹھکانے تباہ
?️ 16 فروری 2026مغربی عراق میں داعش کے 4 ٹھکانے تباہ عراق کے صوبہ الانبار
فروری
جماعت اسلامی کا 16 مئی کو حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان
?️ 14 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) جماعت اسلامی نے 16 مئی کو حکومت کے خلاف
مئی
ایوب آفریدی کے اثاثوں سے متعلق اہم انکشاف
?️ 23 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر ایوب آفریدی کے اثاثوں سے
دسمبر