جنگلات ہمارے ماحول، معیشت اور شہریوں کیلئے لائف لائن ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے جنگلات کے عالمی دن پر پیغام جاری کر دیا۔

اپنے پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا کہ جنگلات ماحول، معیشت اور شہریوں کے لئے لائف لائن ہے، عوام سے اپیل ہے کہ درخت ضرور لگائیں، چاہے اس کے سائے میں بیٹھنے کی توقع ہونہ ہو، بچے اپنے والدین اور اساتذہ کرام کے نام پر درخت لگائیں۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ حکومت ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے اور نئی نسل کو صاف ستھرا ماحولیاتی نظام دینے کیلئے پُرعزم ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے شجرکاری ناگزیر ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ درخت لگائیں اور سموگ کے اندھیرے ہمیشہ کے لئے مٹائیں، جنگلات اور جنگلی حیات کی حفاظت کے لئے تھرمل سینسرکی مدد لی جارہی ہے۔

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ جنگلات کی حدود کے تعین کے لئے کمپارٹمنٹ لیول فارسٹ میپنگ کی جارہی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ جنگلا ت میں لگنے والی آگ کے بروقت سدباب اور ڈی ٹیکشن انٹیلی جنس سسٹم فعال کیا گیا، جنگلات سے متعلق ہنگامی صورتحال کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 1084 بھی قائم کر دی گئی ہے۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کے منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی آپشن پر غور:حماس کے عہدیدار کا بیان

?️ 11 فروری 2025 سچ خبریں:لبنان میں حماس کے ایک اہم عہدیدار نے اس بات

برطانوی بادشاہ کے بھائی جفری ایپسٹین کیس میں گرفتار

?️ 19 فروری 2026سچ خبریں:برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے بھائی اینڈرو ماؤنٹ بیٹن-ونڈزر کے بھائی

ایم کیو ایم نے مری واقعے کا ذمہ دار وفاقی اور صوبائی حکومت کو قرار دے دیا

?️ 11 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ہونے والے قومی اسمبلی

یمنی فوج کی سعودی عرب کے اندر اہم کاروائی

?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے سعودی

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

?️ 15 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی

کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

?️ 9 فروری 2021راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور

کیا امریکی دائیں بازو کی اسرائیل کے لیے حمایت کم ہو رہی ہے؟

?️ 23 ستمبر 2025کیا امریکی دائیں بازو کی اسرائیل کے لیے حمایت کم ہو رہی

غزہ میں شہید صحافیوں کی تعداد 92 تک پہنچی

?️ 17 دسمبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں اسرائیلی فوج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے