?️
کوئٹہ (سچ خبریں) ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ17ویں روز بھی جاری رہا مزید 237 افراد وطن پہنچ گئے۔
ضلعی حکام کے مطابق ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے آج 44 افراد وطن پہنچے ہیں اور 17 روز کے دوران مجموعی طور پر 3784 افراد واپس آئے۔ دوسری جانب گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج 193 افراد واپس وطن آ چکے ہیں، اب تک مجموعی طور پر 2068 افراد پاکستان پہنچے ہیں۔
علاوہ ازیں 28 فروری سے اب تک گبد ریمدان اور تفتان بارڈر کے ذریعے مجموعی طور پر 5852 افراد وطن واپس پہنچے، وطن واپس پہنچنے والوں میں زائرین، مزدور، ایرانی طلباء اور بزنس مین شامل ہیں۔
حکام کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان آنے آنے والے تمام افراد کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہر 10 منٹ میں غزہ میں ایک بچہ صہیونی جرائم کا شکار
?️ 8 نومبر 2023سچ خبریں:فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس
نومبر
اسرائیل نے ایک بار پھر خودکو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کر دیا: خواجہ آصف
?️ 8 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر
اکتوبر
قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت مشترکہ اجلاس ہوا
?️ 17 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق آج قومی اسمبلی میں اسپیکر
نومبر
چونکا دینے والے انکشافات؛ بین الاقوامی کارکنوں کے خلاف صیہونی فوجی جارحیت
?️ 23 مئی 2026 سچ خبریں:عالمی صمود فلوٹیلا کے متعدد افراد کی جانب سے کیے
مئی
یورپی یونین نے اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ کیا: البخیتی
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن
مارچ
جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کے بعد کوئٹہ ریلوے ڈویژن کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
?️ 23 مارچ 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) پاکستان ریلوے پولیس نے 11 مارچ کو پشاور جانے
مارچ
کینیڈا میں ایک بار پھر ایک اسکول کی عمارت سے بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت، دنیا بھر میں ہلچل
?️ 25 جون 2021کینیڈا (سچ خبریں) کینیڈا میں ایک بار پھر ایک اسکول کی عمارت
جون
ایران اپنے پڑوسیوں کے لیے خیر خواہ ہے: شامی وزیر خارجہ
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں:شام کے وزیر خارجہ نے اپنے ہم منصب ایرانی وزیر خارجہ
مارچ