بیرنز نے پاکستان کی معاشی بحالی کو منی معجزہ قرار دیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بیرنز نے پاکستان کی معاشی بحالی کو منی معجزہ قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختصر مدت میں پاکستان کی بڑی کامیابی پر معاشی تجزیہ کار حیران ہیں۔ اڑان پاکستان پر عمل درآمد جاری ہے، ٹیم پاکستان بن کر ایسی ہی کامیابیاں حاصل کریں گے جیسی دفاعی میدان میں حاصل کیں۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ جنگ میں تعداد اور وسائل نہیں جذبہ اور صلاحیت ضروری ہے، ترسیلات میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے، اس سال ترسیلاتِ زر کو 38 ارب تک پہنچائیں گے۔

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ افراطِ زر 40 فیصد سے 2 فیصد پر آ گیا ہے، پالیسی ریٹ 23 فیصد سے 11 فیصد پر آگیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ٹیکنالوجی کی مدد سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات کریں گے، پاکستانی معیشت بھرپور طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

پناہ کی تلاش؛ مایوسی کی منزل کا سفر

?️ 4 فروری 2022سچ خبریں:شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ متعدد حکومتیں پناہ کے متلاشیوں

امریکہ کے فوجی بجٹ میں 37 ارب ڈالر کا اضافہ

?️ 23 جون 2022سچ خبریں:    امریکی میڈیا نے جمعرات کی صبح خبر دی ہے

حیفا پر حملے میں حزب اللہ کی حکمت عملی؛ آگ کے خلاف آگ

?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع حیفا پر حزب اللہ

لبنان کے لیے ایندھن لے جانے والا ایک ایرانی جہاز شام کے پانیوں میں داخل

?️ 2 ستمبر 2021سچ خبریں:لبنان کے ایک اخبار نے یہ خبر دیتے ہوئے کہ لبنان

ٹرمپ اور سچ میں سے کسی ایک کو چننا ہوگا:امریکی کانگریس رکن

?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:6 جنوری 2021 کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں

اسرائیل کی سلامتی کے حالات کی خرابی کا امریکہ کو اعتراف

?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: واللا نیوز نے اعلان کیا کہ مقبوضہ فلسطین میں امریکی

کیا عمران خان 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگنے پر راضی ہو گئے؟

?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان

امریکہ کی سعودی عرب کو مزید اسلحہ کی فراہمی

?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:امریکی وزارت جنگ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے