?️
اسلام آباد: (سچ خبریں) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کیلئے بڑا ٹرننگ پوائنٹ ہوگا، بھارتی میزائل کا پاکستان میں گرنا تشویش کا باعث ہے، مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جامع سلامتی کے موضوع پر 2 روزہ سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نئے دور میں امن کیساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں، دنیا جیو پالیٹکس سے جیو اکنامک کی جانب بڑھ رہی ہے، ہم روایتی شراکت داری سے بھی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، پاکستان ترقی اور امن کا شراکت دار ہے، بھارت میں انتہا پسندی عروج پر ہے، بھارت اپنے مذموم مقاصد کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، پاکستان میں بھارتی میزائل کا گرنا گہری تشویش کا باعث ہے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا پر امن حل چاہتے ہیں، سی پیک پاکستان کیلئے بڑا ٹرننگ پوائنٹ ہوگا، خطے میں انسداد غربت اور تعلیم کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں، روس یوکرین تنازع کا باعث سفارتکاری کی ناکامی ہے، اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیئے، تجارت اور رابطوں کے ذریعے افغانستان میں ترقی اور امن لانا چاہتے ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے جامع سلامتی کے موضوع پر 2 روزہ سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نئے دور میں امن کیساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں، دنیا جیو پالیٹکس سے جیو اکنامک کی جانب بڑھ رہی ہے، ہم روایتی شراکت داری سے بھی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں


مشہور خبریں۔
فلور ملز مالکان نے گندم کے مصنوعی بحران کا ذمہ دار پنجاب حکومت کو قرار دے دیا
?️ 3 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت
ستمبر
نتن یاہو کے خاندان کی ایک نئی درخواست
?️ 24 جون 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم
جون
برطانیہ والوں کو ملکہ کی تصویر بادلوں میں نظر آئی!!!
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:ایک انبرطانوی اخبار نے اس ملک کی ملکہ کی موت کو
ستمبر
سعودی حکام کی تارکین وطن مزدوروں کی روزی روٹی بند کرنے کی پالیسی
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں:صنعا ریاض کے عزائم سے پوری طرح واقف ہے اور جانتا
مارچ
چین نے امریکا سے تعلقات بگاڑنے کے لئے نہیں کہا: منیر اکرم
?️ 4 دسمبر 2021اسلام آباد/اقوام متحدہ (سچ خبریں)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم
دسمبر
ابوبکر البغدادی کی بیٹی کا اپنے باپ کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف
?️ 17 فروری 2024سچ خبریں: 2019 میں مارے جانے والے داعش دہشت گرد گروہ کے
فروری
سائفر کیس ،عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا
?️ 3 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کا
اکتوبر
غزہ میں انسانی امداد کے ٹرکوں کی آمد میں کمی
?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے جمعہ کے روز
دسمبر