?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بھارت نے ہندوتوا سوچ کو دنیا میں پھیلانے کی کوشش کی۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بالی ووڈ جنگ پر فلمیں بنانا اور حقیقت میں جنگ لڑنا بہت مختلف ہے، بھارت نے دہشتگردی کے مسئلے پر کبھی بات چیت کو ترجیح نہیں دی۔
ذرائع کے مطابق حنا ربانی کھر نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیز فائر میں اہم کردار ادا کیا، نریندر مودی انتہا پسندی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، جعفر ایکسپریس واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔
سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ داری ایٹمی ریاست ہے، پاکستان نے بھارت کو صحیح وقت پر جواب دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق لاہور، کراچی اور اسلام آباد کو فتح کر لیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کسی ایک ملک کا نہیں پوری دنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے۔


مشہور خبریں۔
صیہونیوں کی اپنے مطالبات منوانے کی ناکام کوشش:جہاد اسلامی فلسطین
?️ 5 جولائی 2021سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ
جولائی
صیہونی حکومت کے تیار کردہ سافٹ وئیر کا استعمال کرتے ہوئے اپنے عوام کی جاسوسی
?️ 16 جولائی 2021سچ خبریں:ذرائع ابلاغ نے دنیا بھر کی مختلف حکومتوں کے ذریعہ صیہونی
جولائی
کینیڈا کا ٹک ٹاک کو ملک سے دفاتر بند کرنے کا حکم
?️ 10 نومبر 2024 سچ خبریں: شمالی امریکی ملک کینیڈا نے چینی شارٹ ویڈیو شیئرنگ
نومبر
داعش کا سربراہ کیسے مارا گیا؟
?️ 4 فروری 2022سچ خبریں: امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ایک مختصر تقریر میں
فروری
یوکرین کی دلدل میں دھنستا امریکہ
?️ 14 جون 2023سچ خبریں:امریکہ میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ یوکرین
جون
ایرانی ایٹمی معاہدے سے نکلنا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی:امریکہ
?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں:وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے
دسمبر
دنیا میں امریکہ کی یک جہتی کا اختتام
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مقاومتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے
فروری
پاکستان میں تیار کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا گیا
?️ 18 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کےقومی خلائی ادارے اسپارکو کی جانب سے
جنوری