بھارت مکار دشمن، دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرے گا۔ وزیراعظم آزادکشمیر

چوہدری انوارالحق

?️

مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ بھارت مکار دشمن ہے، دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں جاری ہیں، پہلگام واقعہ کے بعد تین ہزار سے زائد کشمیریوں کو لاپتہ کر دیا گیا کشمیریوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں جارحیت کے بعد اس کو پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب ملا جس کے باعث اس کی پوری دنیا میں بھی جگ ہنسائی ہوئی، جنگ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کیلئے امدادی رقوم کی تقسیم کیلئے تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔

مشہور خبریں۔

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے 32 ممالک کے عوام کی آواز

?️ 26 مئی 2025 سچ خبریں:دنیا کے 32 ممالک کے شہریوں نے غزہ کا محاصرہ

حکومت کا اضافی بجلی کو کرپٹو مائننگ کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ

?️ 22 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کرپٹو مائننگ اور بلاک چین پر مبنی

مغربی کنارے سے صیہونیوں کو کیا ملنے والا ہے؟

?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں: حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے بدھ کی

پرویز الہٰی کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

?️ 14 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے رہنما پرویز الہٰی نے ضمنی

سیلابی تباہ کاریوں سے اربوں روپے کا نقصان، پاکستان بزنس فورم کا زرعی ایمرجنسی کے فوری نفاذ کا مطالبہ

?️ 5 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں کے

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، سماعت 29 اپریل تک ملتوی

?️ 30 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس

صیہونی حکومت کس جنگ کی تلاش میں ہے؟

?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان محمد حماد نے کہا

ٹرمپ کے قریبی حلقوں کا نتن یاہو کو غزہ جنگ روکنے کا انتباہ ؛واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف 

?️ 20 مئی 2025 سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ٹرمپ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے