?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ بھارت عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں۔
آصف زرداری نے مزید کہا کہ کچھ ممالک نہ صرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ طالبان رجیم نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں جو نائن الیون سے پہلے کے دور سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔
صدرِ زرداری نے حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد پاکستان سے اظہارِ یکجہتی پر عالمی رہنماؤں اور ممالک کا شکریہ ادا کیا۔


مشہور خبریں۔
حکومت پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر نیٹو افواج میں اضافہ نہیں کرسکتی:عراقی پارلیمنٹ ممبر
?️ 21 فروری 2021سچ خبریں:عراقی پارلیمانی اتحادالفتح کے نمائندے کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت
فروری
اسلام آباد: شہری علاقوں میں 100 گرام روٹی کی قیمت 18 روپے مقرر، تحریری فیصلہ جاری
?️ 18 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ اور
مئی
پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے پر وزیر صحت کا اظہار تشویش
?️ 30 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب میں
اگست
کیلیفورنیا کا جہنم؛ امریکی فائر فائٹرز بالٹیوں کے ذریعے کیوں آگ بجھاتے ہیں؟
?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں:امریکہ کی سب سے امیر اور ترقی یافتہ سمجھی جانے والی
جنوری
عراق کے استحکام کے لیے معمول پر آنے سے منع کرنے والے قانون کی منظوری ضروری: ڈپٹی اسپیکر
?️ 25 مئی 2022سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر حاکم الزاملی نے اس بات
مئی
شوگر انڈسٹری کا ایف بی آر ٹریک پورٹل کی بندش کے ذریعے چینی کی فروخت روکنے کیخلاف حکومت کو تیسرا خط
?️ 16 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیرِ
اکتوبر
تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان
?️ 24 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی سیکرٹریٹ پر سی ڈی
مئی
صیہونی شہریوں نے نیتن یاہو کو کیسے الوداع کہا؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی عدالتی پالیسیوں کے
ستمبر