?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرٍ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی صلاحیتیں چیک ہو چکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا جذبہ آج بھی جوان ہے۔ بھارت کے پاس پہلگام واقعے سے متعلق پاکستان کے خلاف کوئی شواہد نہیں۔ افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کے ثبوت افغان حکومت کو دیے، افغان حکومت کو کئی مرتبہ کہا اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔
ذرائع کے مطابق وزیرٍ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ آپس میں ایک دوسرے کے خلاف ہیں مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں، اتفاقِ رائے کے ساتھ تمام باتیں طے ہوتی ہیں۔ میں نے پولیٹیکل اسٹیبلشمنٹ اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اتفاقِ رائے کو ہائبرڈ سسٹم کہا ہے، شہباز شریف کی قیادت میں ہائبرڈ سسٹم کامیاب ہورہا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ہائبرڈ سسٹم کی ناکامی کی نشاندہی کی، پی ٹی آئی دور میں ہائبرڈ سسٹم اس لیے کامیاب نہیں ہوا کہ وہ ایک دوسرے پر اعتماد ہی نہیں کرتے تھے۔ بانیٔ پی ٹی آئی صدر کے پاس گئے اور کہا کہ پوری عمر کے لیے باجوہ کو آرمی چیف بنانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو کرنا ہے، پی ڈی ایم حکومت میں پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھا تجربہ رہا۔
مشہور خبریں۔
شمالی شام میں چار ترک فوجی ہلاک اور زخمی
?️ 25 جولائی 2021ترکی کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی
جولائی
الحوثی کی سعودی عرب کی دھمکی
?️ 29 مئی 2021سچ خبریں:یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے ایک تقریر میں زور
مئی
غزہ کے باشندوں کے خلاف صیہونی ناپاک عزائم؛اقوام متحدہ کے عہدیدار کی زبانی
?️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ سے وابستہ فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے کے
دسمبر
مغربی پابندیاں روس کو ایران کے ساتھ تعاون کرنے سے نہیں روک سکیں گی: روس
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ نے تہران کے وقت کے
اگست
ٹیکنو کا اسپارک 20 پلس متعارف
?️ 2 جنوری 2024سچ خبریں: چینی اسمارٹ موبائل فون بنانے والی کمپنی ٹیکنو نے اپنی
جنوری
چین اور پاکستان کا رابطہ نسلوں تک باقی رہے گا
?️ 20 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان سے چینی کاروباری وفد نے ملاقات
نومبر
آئی ایم ایف، پاکستان کا موجودہ قرض پروگرام ختم ہونے سے قبل بورڈ میٹنگ کیلئے پُرامید
?️ 30 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)
مئی
محمد علی سدپارہ کے متعلق حکومت اہم بیان جاری کر دیا
?️ 18 فروری 2021سکردو (سچ خبریں) گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت ناصر علی خان نے
فروری