بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے تین روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔

صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز شریف کی زیرِ نگرانی خصوصی ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کی دو روزہ رپورٹ پیش کی اور ہوم سیکرٹری احمد جاوید قاضی، کمشنر، ہیلتھ، پی ایچ اے، پولیس اور سکیورٹی حکام نے تفصیلی بریفنگ دی۔

اُنہوں نے بسنت کے انتظامات اور سکیورٹی اقدامات پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ آج بسنت میلے کا آخری روز ہے، رات کو پتنگ بازی بند کر دی جائے گی جب کہ تین روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ بسنت فیسٹیول کے دوران لاہور کے شہریوں کا تعاون بھی قابل تحسین ہے، آخری روز بھی پتنگ بازی کے قواعد و ضوابط پر عمل کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

مشہور خبریں۔

یورپی یونین نے فلسطین پر صیہونی تشدد بند کرنے کا مطالبہ کیا

?️ 2 مارچ 2022سچ خبریں:  یورپی یونین کے دفتر نے مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والی

نیٹو کے سابق سیکرٹری جنرل: ایران پر حملے کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے

?️ 21 مارچ 2026سچ خبریں: ایران نیٹو کے سابق سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے

یوکرینی صدر امریکہ کے دورے میں سب سے پہلے کہاں جائیں گے؟

?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی اپنے دورہ امریکہ کا آغاز

کویت کا داعش کے دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

?️ 13 اگست 2026سچ خبریں:کویتی وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کی جانب

اسرائیلی رہنما غزہ کے مستقبل پر متفق نہیں

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیلی چینل 12 ٹیلی ویژن نے غزہ کی پٹی میں

تنازعات کے درمیان مشترکہ یورپی لڑاکا جیٹ منصوبے کا خاتمہ

?️ 18 نومبر 2025سچ خبریں: مشترکہ یورپی لڑاکا جیٹ منصوبے پر مہینوں کے تنازعات کے

ہمیں واضح پیغام دیا گیا پاکستان کے ساتھ ہیں لیکن آئی ایم ایف پروگرام مکمل کریں، وزیراعظم

?️ 24 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم

ارجنٹائن کا پاکستان سے 12 لڑاکا طیارے خریدینے کا فیصلہ

?️ 18 ستمبر 2021سچ خبریں:ارجنٹائن کی حکومت نے اپنی ہتھیاروں کی ضروریات کو پورا کرنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے