?️
اسلام آباد (سچ خبریں) برطانوی جریدے کے بشریٰ بی بی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کے بعد حکومتی ردعمل سامنے آگیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے روحانیت کا لبادہ اوڑھ رکھا تھا، سابق وزیراعظم کی اہلیہ خود کو عاملہ بتاتی تھیں، انہوں نے کہا کہ یہ مفادات کی جنگ تھی، بشریٰ بی بی اس کو کنٹرول کرتی تھی۔ طلال چودھری نے کہا کہ جو حکومت کارکردگی کے بجائے جادو ٹونے پر چلے وہ کیسے چل سکتی ہے، بزدار سے لے کر اہم عہد وں پر تقرریاں جادو ٹونے اور عملیات سے ہوتی رہیں۔
انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر عہدوں کو اپنی ذات کیلئے استعمال کیا، گڈ ٹو سی یو سے لے کر کچھ اداروں کے لوگوں نے ذاتی مفاد کیلئے کام کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فلسطین میں ہر طوفانی آپریشن کے پیچھے ایک ماں کا رول
?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف فلسطینی قوم کی سات
دسمبر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نا اہلی کی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی
?️ 22 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی نا
اکتوبر
حمیرا اور عائشہ کی تنہا موت پر دل گرفتہ ہوں، معلوم نہیں میری موت کیسی ہوگی، فردوس جمال
?️ 14 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکار فردوس جمال نے اداکارہ حمیرا اصغر اور
جولائی
برطانوی میراثِ نحس، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعات کی جڑیں
?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعات جنوبی ایشیا کے پیچیدہ اور
مئی
الیکشن کے بعد پہلی بار عمران خان سے ملاقات ہوئی، بیرسٹرعلی ظفر
?️ 13 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما
فروری
ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بلاول بھٹو
?️ 4 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا
فروری
روس نے یوکرین پر 400 سے زائد ڈرونز اور 40 میزائل داغے
?️ 6 جون 2025سچ خبریں: یوکرین کے صدر وولودیمیر زلنسکی نے روس کے شدید ڈرون اور
جون
اسرائیل سیاسی و عسکری طور پر شکست کھا چکا ، غزہ معاہدے کی خلاف ورزی کا امکان بہت زیادہ ہے: ترک سیاستدان
?️ 13 اکتوبر 2025سچ خبریں:ترکی کی سعادت پارٹی کے نائب سربراہ مصطفیٰ کایا نے کہا
اکتوبر