برطانوی جریدے کا بشریٰ بی بی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف، حکومتی ردعمل سامنے آگیا

bushra-bibi

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) برطانوی جریدے کے بشریٰ بی بی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کے بعد حکومتی ردعمل سامنے آگیا۔

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے روحانیت کا لبادہ اوڑھ رکھا تھا، سابق وزیراعظم کی اہلیہ خود کو عاملہ بتاتی تھیں، انہوں نے کہا کہ یہ مفادات کی جنگ تھی، بشریٰ بی بی اس کو کنٹرول کرتی تھی۔ طلال چودھری نے کہا کہ جو حکومت کارکردگی کے بجائے جادو ٹونے پر چلے وہ کیسے چل سکتی ہے، بزدار سے لے کر اہم عہد وں پر تقرریاں جادو ٹونے اور عملیات سے ہوتی رہیں۔

انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر عہدوں کو اپنی ذات کیلئے استعمال کیا، گڈ ٹو سی یو سے لے کر کچھ اداروں کے لوگوں نے ذاتی مفاد کیلئے کام کیا۔

مشہور خبریں۔

’’اہلاً و سہلاً، مرحبا‘‘، صدر یو اے ای کی پاکستان آمد پر خصوصی استقبالی نغمہ جاری

?️ 26 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ’’اہلاً و سہلاً، مرحبا‘‘، متحدہ عرب امارات کے

شادی سے چند گھنٹے قبل فلسطینی شہری صیہونی درندوں کے ہاتھوں شہید

?️ 6 جون 2026سچ خبریں:غزہ کے شہر خان یونس میں صہیونی حملے کے دوران ایک

حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف شدید مذمتی بیان جاری کردیا

?️ 18 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں)  حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی گرفتاریوں

فلسطینی نوجوان صہیونی دشمن کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں : ابو عبیدہ کا اعلان

?️ 12 جولائی 2025سچ خبریں: قسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے زور دے کر

یورپ اور روس کے درمیان تصادم کا خطرہ، سخت یورپی مؤقف اور آئندہ کے ممکنہ منظرنامے

?️ 25 ستمبر 2026سچ خبریں:یورپ اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی، یورپی دفاعی تیاریوں، امریکی

جنوبی کوریا کی یوکرین کو 130 ملین ڈالر کا امدادی پیکج

?️ 17 مئی 2023سچ خبریں:جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ چو کی یونگ ہو اور یوکرین

شہید امام خامنہ‌ای ہمارے دور کے منفرد رہنما تھے: شیخ نعیم قاسم

?️ 9 جولائی 2026سچ خبریں:  حزب‌اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے عراق

ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبر بے بنیاد ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ

?️ 27 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے