بانی پی ٹی آئی کیساتھ 3 سے 4 بار ڈیل ہوئی مگر میچور نہیں ہوئی۔ جاوید لطیف

کیا سیاسی جماعتوں پر بابندیاں لگانے سے مسائل حل ہو جائیں گے؟ جاوید لطیف کی زبانی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تین سے چار بار ڈیل ہوئی مگر میچور نہیں ہوئی۔

ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈیل کبھی عالمی قوتوں، کبھی اندرونی دباؤ پر ہوئی، سابق کرکٹرز بھی خطوط لکھ رہے ہیں، پہلے دن سے کہہ رہا ہوں بانی کی سہولت کاری ہورہی ہے۔

جاوید لطیف نے کہا کہ سہیل آفریدی ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کر رہے ہیں، مسلح جتھے بنانے سے جماعت اور ریاست کو بھی نقصان ہوتا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی بولے بانی تحریک انصاف ڈیل کرنا چاہیں تو دو منٹ کی بات ہے، وہ ڈیل نہیں کریں گے، ہر پارٹی میں اختلاف رائے ہوتا ہے، علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان کی آپس میں کیا بات ہوئی علم نہیں، علی امین گنڈا پور کو اس بات کو پہلے اٹھانا چاہئے تھا۔

مشہور خبریں۔

امریکہ میں علیحدگی پسند رجحانات کی شدت

?️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں:ق ایک نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ

عراقی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کی تفصیلات

?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: عراقی وزیراعظم آئندہ اپریل میں امریکی حکام سے ملاقات کے

جنوبی افریقہ کے پولیس چیف نے سفید فاموں کے قتل کے بارے میں ٹرمپ کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا

?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: جنوبی افریقہ کے پولیس سربراہ نے جنوبی افریقہ میں سفید

سینیٹرز کیریبین میں امریکی فوجی چھاپوں کے بارے میں فکر مند ہیں

?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکہ میں دونوں جماعتوں کے سینیٹرز نے کیریبین میں فوجی

 زیادہ تر اسرائیلی قیدی ہماری ہی فوج کی فائرنگ سے مارے گئے:صہیونی جنرل 

?️ 9 دسمبر 2025  زیادہ تر اسرائیلی قیدی ہماری ہی فوج کی فائرنگ سے مارے

اینڈرائیڈ موبائلز میں میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان

?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں: اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ میں گوگل کی

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شیریں مزاری کی ضمانت منظور

?️ 25 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو

برف باری میں پھنسے تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر بھیج دیا گیا ہے

?️ 9 جنوری 2022مری (سچ خبریں) مری میں پھنسے تمام سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے