?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے مبینہ بدسلوکی کا بیانیہ بے بنیاد ثابت ہوا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے پر شدید تنقید کی۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عالمی میڈیا میں علیمہ خان اور بانی پی ٹی آئی کے خاندان کے دیگر افراد کی جانب سے جیل میں مبینہ بدسلوکی اور ناقص حالات کے حوالے سے جو بیانیہ پیش کیا جا رہا تھا وہ بے بنیاد ثابت ہوا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ رپورٹ، جس میں ان کے روزمرہ معمولات اور خوراک کے منصوبے کی تفصیلات شامل ہیں، نے تمام ابہام دور کر دیا ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ رپورٹ کے مطابق انہیں تمام ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں بلکہ وہ دیگر قیدیوں کی نسبت زیادہ مراعات سے بھی مستفید ہو رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ جنگ بندی میں دوہرا کھیل: ٹرمپ کا اصرار، نیتن یاہو کا انکار
?️ 22 دسمبر 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک کی ایک رپورٹ میں غزہ میں آتش
دسمبر
ٹرمپ نے مادورو کو اقتدار سے کیوں ہٹایا؟
?️ 4 جنوری 2026ٹرمپ نے مادورو کو اقتدار سے کیوں ہٹایا؟ وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس
غزہ کے قتلِ عام میں ٹرمپ اور بائیڈن کا اربوں ڈالر کا کردار
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: براؤن یونیورسٹی کے جنگی اخراجات کے بارے میں کیے گئے
اکتوبر
میناب کی وجہ سے ٹرمپ کو سخت تھپڑ مارنا چاہیے : ٹکر کارلسن
?️ 5 اگست 2026سچ خبریں: امریکی صحافی اور میزبان ٹکر کارلسن نے اپنے یوٹیوب پروگرام
اگست
سربراہ کو تمام اختیارات دینے سے متعلق پیمرا کا فیصلہ کالعدم قرار
?️ 5 نومبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)
نومبر
پی ٹی آئی کی الیکشن ترمیمی آرڈیننس، الیکشن کمیشن میں جاری کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
?️ 7 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور
جون
راستہ تبدیل نہیں ہوگا، ضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان
?️ 30 نومبر 2025مردان (سچ خبریں) سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا
نومبر
پاک فوج نے ضلع چمن اور کُرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے حملے ناکام بنا دئیے
?️ 15 اکتوبر 2025چمن: (سچ خبریں) پاک فوج نے بلوچستان کے سرحدی ضلع چمن کے
اکتوبر