ایران سے چھٹے روزمزید 265 پاکسانی وطن واپس پہنچ گئے

پاک ایران

?️

کوئٹہ (سچ خبریں) ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کاسلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔

ضلعی حکام کے مطابق گبدیمدان اور تفتان بارڈر سے آج مجموعی طورپر 265 افراد واپس وطن پہنچے، ایران سے تفتان پاسپورٹ گیٹ کے ذریعے آج 200 افراد وطن پہنچ گئے۔

اِسی طرح گبدیمدان سرحد سے مجموعی طور پر 65 افراد وطن واپس پہنچے جب کہ چھ روز کے دوران مجموعی طور پر 1762 افراد ایران سے تفتان پہنچے ہیں۔

حکام نے مزید کہا کہ وطن واپس پہنچنے والوں میں طلباء اور سیاح بھی شامل ہیں، ایران سے آنے والے تمام افراد کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

مشہور خبریں۔

نیتن یاہو کے ترجمان کو کس بات پر برطرف کیا گیا؟

?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: میڈیا رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو

ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کے 400 فوجیوں کو الینوائے بھیجنے کا حکم دیا

?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: الینوائے کے گورنر نے اعلان کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے

یمن میں سعودی اتحاد کی شکست اور پلان بی پر عمل درآمد

?️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں:یمن میں مرکزی منصوبے کی ناکامی کے بعد سعودی عرب کے

امریکہ اب تک یوکرین کی کتنی مدد کر چکا ہے؟

?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ملک کی یوکرین کو

آبنائے ہرمز پر امریکہ اور اس کے حامیوں کی مجوزہ قرارداد کے مسودے پر روس کی مخالفت

?️ 8 مئی 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے مشن نے آبنائے ہرمز پر امریکی

شام میں امریکی و مغربی مفادات کا حامل چیک جمہوریہ کا سفارتخانہ دوبارہ بحال

?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:شام میں امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کے مفادات کا نگہبان

سعودی بادشاہ کی امریکہ سے خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ ظاہر نہ کرنے کی اپیل

?️ 21 فروری 2021سچ خبریں:سعودی بادشاہ نے امریکی صدر کو ایک پیغام بھیجا ہے جس

اسرائیل نے ایران کے خلاف آپریشن سے قبل عراق میں خفیہ اڈہ بنایا تھا

?️ 10 مئی 2026 سچ خبریں:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے باخبر ذرائع کے حوالے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے