اکیس گھنٹے کے مذاکرات طویل سلسلے کی پہلی قسط تھے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اکیس گھنٹے کے مذاکرات طویل سلسلے کی پہلی قسط تھے، فوری بریک تھرو کی توقع نہیں ہونی چاہئے۔

سینیٹر شیری رحمان نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ امن معاہدے طویل اور مرحلہ وار مذاکرات کا نتیجہ ہوتے ہیں، پاکستان نے کشیدہ صورتحال میں فریقین کو محفوظ راستہ فراہم کیا۔

شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ پہلی ملاقات میں حتمی معاہدے کی توقع غیرحقیقی ہے۔

مشہور خبریں۔

ایران نے پالانٹیر ٹیکنالوجیز کو کیوں نشانہ بنایا؟ واشنگٹن پوسٹ کا جواب

?️ 5 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی مصنوعی ذہانت کمپنی پالانٹیر ٹیکنالوجیز پر الزام ہے کہ اس

امریکی سپر ٹینکر کے پروپلشن سسٹم میں ہیکرز کی دراندازی

?️ 3 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکہ کی ایف بی آئی اور کوسٹ گارڈ ٹیکسس کے

شمالی مقبوضہ فلسطین کے الجلیل میں خطرے کے سائرن

?️ 21 ستمبر 2026سچ خبریں:شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل علیا کے المالکیہ میں خطرے

برطانوی فوج کی فاک لینڈ جزائر پر قبضے کی مشق

?️ 14 اکتوبر 2026سچ خبریں:برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق، برطانوی فوج نے جزائر فاک

حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ناممکن؛لبنانی پارلیمنٹ رکن کا دوٹوک اعلان

?️ 20 اپریل 2026سچ خبریں:لبنان کے رکن پارلیمنٹ حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ

بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا نسل کشی کی جنگ کا حصہ ہے: اسلامی جہاد

?️ 25 اگست 2026سچ خبریں: فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سیاسی دفتر کے رکن علی

ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو؛ علاقائی صورت حال کا جائزہ

?️ 23 مارچ 2026سچ خبریں: پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے

ہم آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے کوشاں ہیں؛ ہمیں خطے کے تیل کی ضرورت نہیں: ٹرمپ

?️ 15 جولائی 2026سچ خبریں:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج منگل کو عراق کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے