?️
اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے حوالے سے اہم پبشرفت سامنے آئی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل مکمل کر لیا ہے۔ نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کی تقرری سے متعلق اسکروٹنی کی گئی، سیکرٹری قومی اسمبلی اور اسپیشل سیکرٹری لاء نے مشاورتی عمل میں شریک ہوئے۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے تصدیقی عمل کا بھی جائزہ لیا گیا، تقرری کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج یا کل تک کر لیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کے بحران کی جڑ اسرائیل کا قبضہ ہے
?️ 29 اپریل 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے زور دے
اپریل
صیہونی حکومت کا شام کے صوبے قنیطرہ پر دوبارہ حملہ
?️ 11 مئی 2022سچ خبریں: ذرائع ابلاغ نے آج دوپہر بدھ کو اطلاع دی ہے
مئی
انصاراللہ کے بارے میں بائیڈن کا فیصلہ کیا ہو سکتا ہے؟
?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی میڈیا نے اس ملک کے باخبر حکام کے حوالے
جنوری
نبیہ بیری صیہونی آگ کے تحت لبنان اور اسرائیل کے درمیان کسی بھی قسم کے مذاکرات کی مخالفت کرتے ہیں
?️ 6 دسمبر 2025سچ خبریں: جب کہ لبنان پر امریکی اور یورپی نمائندوں کی طرف
دسمبر
رفح کراسنگ پر ڈیرے ڈالنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے 32 ممالک کے شہریوں کی شرکت سے گلوبل مارچ
?️ 9 جون 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے ساتھ عالمی یکجہتی روز بروز پھیل
جون
سابق جج راناشمیم کے حلف نامے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
?️ 16 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سابق جج رانا شمیم کے حلف نامے سے
نومبر
نوازشریف اور محمود اچکزئی کے رابطے کا علم نہیں۔ رانا ثناءاللہ
?️ 16 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور
جنوری
بلوچستان: دھرنے میں رہنماؤں کی گرفتاری پرچمن میں حالات مزید کشیدہ، 40 افراد زخمی
?️ 7 جون 2024چمن: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع چمن میں مظاہرین دھرنے میں شریک
جون