?️
لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف نے عرفان صدیقی کی وفات پر اُن کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ اپنے انتہائی مخلص، بااعتماد اور بھائی عرفان صدیقی کی وفات بڑا دکھ ہے، عرفان صدیقی کا قلم اصول اور حریت فکر کی دلیل بنا رہا، عرفان صدیقی سے محبت کا رشتہ تھا، اپنا غم الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ اُن کی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے جس کی کمی پوری نہیں ہوسکتی، وہ ایک منفرد لکھاری عاجز مزاج اور روشن دماغ شخصیت تھے۔
یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی گزشتہ روز انتقال کرگئے، دو ہفتے سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے، عرفان صدیقی کا شمار نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔


مشہور خبریں۔
بائیڈن کی صہیونیوں میں عجیب مقبولیت
?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: امریکہ کے موجودہ صدر جو بائیڈن کو امریکہ کا سب سے
جولائی
300000 صہیونیوں کی ذاتی معلومات ہیک
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کئی سیاحتی ویب سائٹس کو
جولائی
وزیراعلیٰ پنجاب سے نیوی وار کالج کے وفد کی ملاقات، اقدامات پر بریفنگ
?️ 27 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان نیوی وار
ستمبر
الاقصیٰ طوفان کا جیو پولیٹیکل زلزلہ
?️ 8 اکتوبر 2025سچ خبریں: آپریشن الاقصیٰ طوفان نے مسئلہ فلسطین کو حاشیے سے بلند
اکتوبر
پاکستان کا صیہونیوں کے غیر انسانی اقدامات روکنے کا مطالبہ
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی
جنوری
لندن یوکرین کو اپاچی ہیلی کاپٹر بھیجنے کے مخمصے میں
?️ 16 جنوری 2023سچ خبریں:برطانوی حکومت نے یوکرین کو اپاچی AH64 حملہ آور ہیلی کاپٹروں
جنوری
وزارت داخلہ کا نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست پر کارروائی نہ کرنے پر زور
?️ 24 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزارت داخلہ نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید
مارچ
فلسطین کی آزادی کے لیے مقاومت کو آگے بڑھانا ضروری
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں: الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے حماس کے سیاسی بیورو کے
جنوری