?️
لاہور (سچ خبریں) صوبہ پنجاب کے گورنر سلیم حیدر نے سالِ نو کی آمد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
گورنر سلیم حیدر نے اپنے بیان میں کہا کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھنا ہے، ان شاءاللّٰہ کشمیریوں اور فلسطینی بہن بھائیوں کو آزادی کا سورج دیکھنا ضرور نصیب ہوگا۔ سلیم حیدر نے کہا کہ امید ہے کہ 2026ء ملکی ترقی، استحکام اور امن کا سال ثابت ہوگا، اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سال نو میں ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو، قیامِ امن کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداء کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سال 2025ء میں بھارت کے خلاف معرکۂ حق کی شاندار کامیابی ملکی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گی، تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ ملکی ترقی اور استحکام میں کردار ادا کریں۔
گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ یہ ملک ہم سب کا ہے، اسے ہر طرح کے انتشار اور فساد سے پاک رکھنا ہے۔


مشہور خبریں۔
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین باضابطہ طور پر پروازوں کا سلسہ شروع ہوگیا
?️ 6 اپریل 2021تل ابیب (سچ خبریں) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین باضابطہ
اپریل
کورونا کی وجہ سے جمعہ سے نئی پابندیاں لگائی جائیں گی
?️ 21 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ و ترقیات اسد عمر کا کہنا
اپریل
سیلاب کے بعد وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے قومی پالیسی تشکیل دینے کا مطالبہ
?️ 11 ستمبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت پر زور
ستمبر
لبنانی حزب اللہ کا فلسطینی مجاہدین کے پیغام
?️ 15 مئی 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل نے اس بات پر
مئی
روس اور چین فضائی برتری چاہتے ہیں: امریکہ
?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں:امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی کی ایک نئی رپورٹ میں روس
اپریل
اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں خواتین کو پھانسی
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں: سعودی یورپی تنظیم برائے انسانی حقوق نے گذشتہ ایک دہائی
اکتوبر
ہم جنوبی غزہ کے تاریخی شہر رفح کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں:غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں تقریباً ڈیڑھ ملین فلسطینی آباد
فروری
فلسطین کی حامی تنظیم کی فیس بک کے خلاف شکایت
?️ 24 فروری 2022سچ خبریں:فلسطین کی حامی ایک برطانوی تنظیم نے فیس بک پر فلسطینیوں
فروری