?️
کراچی (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دنیا میں فساد پھیلا رہے ہیں، پاکستانی عوام کو پر امن احتجاج کا حق ہے۔
حافظ نعیم نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دنیا میں فساد پھیلا رہے ہیں، امریکا کی عوام کو چاہئے، اپنی بہتری کیلئے امریکی حکومت کے سامنے کھڑے ہو جائے، افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے جبکہ ہماری افواج پر حملہ ہماری خودمختاری کا مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بین الاقوامی برادری سے مل کر مذاکرات کرنے ہوں گے، پاکستان افغانستان کے درمیان جنگ کو روکنا ہوگا یہ پاکستان اور افغان حکومت کیلئے نقصان کا باعث ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ پاکستان کا دوست امریکا نہیں ہو سکتا اسی طرح افغانستان حکومت کو سمجھنا ہوگا کہ انڈیا ان کا دفاع نہیں کرے گا تاہم ہم بیرونی طاقت کا سامنہ نہیں کر سکتے جب تک قومی یکجہتی پیدا نہ ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرے اور پی ٹی آئی کو چاہئے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ بیٹھ کر بات کرے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے وہ پہلے بات کرے ذمہ دارانہ اقدام اٹھائے، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ پر وار کا ٹیگ لگا دینا چاہئے جبکہ اسرائیل کا ایران پر حملہ ٹرمپ کی سازش ہے۔


مشہور خبریں۔
امریکہ ایران پر معاہدہ توڑنے کا الزام کیسے عائد کر رہا ہے؟ حقائق کے برعکس بیانیے کی مکمل حقیقت
?️ 16 جولائی 2026سچ خبریں:امریکہ ایران کو مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا ذمہ دار
جولائی
عرب میڈیا میں شہید امام خامنہ ای کی الوداعی تقریب کی لائیو کوریج
?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں: علاقائی اور عالمی میڈیا، خاص طور پر عرب ممالک کے میڈیا،
جولائی
مفتی اعظم عمان کی فلسطینی مزاحمت کی عسکری صلاحیت میں اضافے پر مبارکباد
?️ 6 مئی 2023سچ خبریں:صہیونی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی سے فائر کیے
مئی
شیخ رشید نے مریم نواز کو بنایا کڑی تنقید کا نشانہ
?️ 17 اکتوبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ
اکتوبر
سی آئی اے کے عملے کو کم کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے ساتھ امریکی حکومت کی صفائی کا منصوبہ
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے)
مئی
ٹرمپ کے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں بیان سے اہل خانہ ناراض
?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز ایک بیان میں
اگست
نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی،بجلی کی بنیادی قیمتوں میں ایک روپے 14 پیسے فی یونٹ کمی کا فیصلہ
?️ 2 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی درخواست
جولائی
پاک، چین، افغان سہ فریقی مذاکرات: وزرائے خارجہ کا سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کا عزم
?️ 9 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے بیلٹ
مئی