?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمنامہ جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو نئی حلقہ بندیوں سے قبل 4 ہفتوں کا وقت دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے نئے قانون کے تحت حدود کا تعین کرنا ہے۔ اور پنجاب حکومت نے حلقوں کی حدود بندی کے لیے 4 ہفتوں کا وقت مانگا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نئے ایکٹ کی منظوری کے بعد حدبندی قانونی تقاضہ ہے۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کے نام مراسلہ میں کہا کہ پنجاب حکومت کو استدعا پر 4 ہفتوں کا وقت دیا گیا ہے۔ اور اگر پنجاب حکومت نے 4 ہفتوں میں کام نہ کیا تو پھر معاملہ کمیشن دیکھے گا۔
انہوں نے کہا کہ 4 ہفتوں بعد معاملہ کمیشن کے سامنے سماعت کے لیے مقرر ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حکومت کا نیکٹا کو بحال کرنے کا فیصلہ
?️ 20 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے
مئی
ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ
?️ 7 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے
جولائی
اسرائیلی حملوں کے بعد خلیجی خطے میں فوجی و سیاسی تناؤ میں اضافہ:روسی وزیر خارجہ
?️ 11 ستمبر 2025اسرائیلی حملوں کے بعد خلیجی خطے میں فوجی و سیاسی تناؤ میں
ستمبر
زیلنسکی مغرب کی کٹھ پتلی ہے:لاوروف
?️ 6 مئی 2023سچ خبریں:روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرین کے صدر
مئی
پیوٹن یوکرین میں جلد از جلد تنازع ختم کرنا چاہتے ہیں: اردوغان
?️ 20 ستمبر 2022سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے پیر 19 ستمبر
ستمبر
وزیر داخلہ کا افغانستان کے لئے ویزہ آن لائن سروس شروع کرنے کا اعلان
?️ 18 اکتوبر 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید نےافغانستان کے لئے ویزہ
اکتوبر
غزہ جنگ میں بی بی سی نے ظالم کا ساتھ دیا یا مظلوم کا؟ بی بی سی نامہ نگاروں کی زبانی
?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: بی بی سی نیوز چینل کے متعدد صحافیوں نے ایک
نومبر
کیا عمر ایوب نے عمران خان سے پوچھ کر استعفی دیا ہے؟
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی
جون