?️
اسلام آباد (سچ خبریں) افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان کے خلاف گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، عالمی اور افغان میڈیا نے کابل ہسپتال حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔
دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کے بعد افغان طالبان ہزیمت چھپانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لینے لگے، افغان میڈیا کے مطابق پاک افواج کی جانب سے فضائی حملہ کے دوران ہلاکتوں اور بڑی تباہی کے نشانات نہیں ملے۔ زویہ نیوز، افغان ٹائمز یا کسی اور میڈیا نے بھی کسی برے جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی، افغان میڈیا کے مطابق بحالی مرکز کے قریب لگی آگ معمولی نوعیت کی تھی جو ممکنہ طور پر قریبی طالبان فوجی کیمپ پر حملے کے باعث لگی۔
اقوام متحدہ نے بھی افغان طالبان کے 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوے کی تصدیق نہیں کی، افغان میڈیا ٹولو کی رپورٹر نے بھی ہسپتال میں موجود عینی شاہدین کے ذریعے افغانی پراپیگنڈا کو آشکار کیا۔ عینی شاہد اور افغان میڈیا ٹولو نیوز کے رپورٹر کے مطبق اس وقت کابل سینٹرل ہسپتال میں 15 زخمی زیر علاج ہیں۔
عالمی ماہرین کے مطابق طالبان رجیم کے دعوؤں اور زمینی حقائق میں واضح فرق گمراہ کن پروپیگنڈا کا عکاس ہے، افغان طالبان اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے 400 ہلاکتوں کے جھوٹے دعوے میں کوئی صداقت نہیں۔


مشہور خبریں۔
ہمیں بڑی طاقتوں کے درمیان جنگ کا خطرہ ہے: پینٹاگون
?️ 25 مئی 2022سچ خبریں: جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک جِل نے منگل کو کہا
مئی
ادھوری پرنٹنگ والے نوٹوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اسٹیٹ بینک کا تحقیقات کا اعلان
?️ 13 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سوشل میڈیا پر ادھوری پرنٹنگ والے نوٹوں کی
مارچ
مسئلہ ٔفلسطین کے حل کے بغیر خطے میں امن نہیں ہوسکتا:بادشاہ اردن
?️ 15 فروری 2021سچ خبریں:اردن کے بادشاہ نے اپنی تقریر میں اس بات پر زور
فروری
ملک میں امن قائم کرنے میں تمام اداروں نے اہم کردار ادا کیا:وزیراعظم
?️ 6 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اعلیٰ سطح
اگست
ویوو کا آئی فون ٹیکنالوجی سے لیس ایکس 200 پیش
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے آئی فون
اکتوبر
اداکارہ انعمتہ قریشی کے سسرالیوں پر ناروا سلوک کے الزامات
?️ 31 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) سنو چندا، گھمنڈی، دل گمشدہ، نور جہاں، بیچاری مہر
مئی
برائیوں کا مرکز اور ہم جنس پرستوں کا سب سے بڑا حامی کون؟
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے اس بات پر زور
جون
جنوب شام کے لیے اسرائیل کے منصوبے کی جہتیں بے نقاب
?️ 25 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیل نے اس خطے کے لیے وسیع منصوبے تیار کیے
فروری