الحمدُللّٰہ 4.2 ملین خاندانوں کو 10 ہزار روپے دیئے گئے۔ مریم نواز

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں الحمدُللّٰہ پنجاب کے 4.2 ملین مستحق خاندانوں کو راشن کے لئے فی خاندان 10,000 روپے دیے گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ رقم سے مستفید ہونے والوں میں 10 لاکھ مزدور بھی شامل ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ امداد سے استفادہ حاصل کرنیوالوں میں ستھرا پنجاب کے کارکن بھی شامل ہیں، یہ اقدام تقریباً 2.5 سے 3 کروڑ لوگوں کو مالی ریلیف فراہم کرے گا اور ان کے بوجھ بانٹے گا۔

مشہور خبریں۔

19 کروڑ پاؤنڈ اسکینڈل، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب تحقیقات کیلئے 7 جون کو طلب

?️ 2 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو کی جانب سے 19 کروڑ

امریکی طلباء کی تعلیم چھوڑنے کی شرح میں اضافہ

?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے چھ مہینوں میں

حکومت سندھ نے 19 اگست تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا

?️ 8 اگست 2021سندھ (سچ خبریں) حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم نے اپنے ماتحت تمام

اسحٰق ڈار کی ڈالر کو قابو کرنے کی کوششیں،

?️ 8 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) مالیاتی شعبے نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار سے

فرخ حبیب کی اپوزیشن پر تنقید

?️ 4 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے

یوکرین نے کریمیا پر حملہ کیا تو قیامت ہو گی: ماسکو

?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں:   روسی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری مدودوف نے

شام کے لیے سعودی عرب کا موقف اچانک تبدیل ہونے کا راز

?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:عرب دنیا کے ایک معروف تجزیہ نگار نے دمشق کے خلاف

حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سازش کے تحت علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش

?️ 18 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے