افغانستان کا مسئلہ سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل ہو سکتاہے: وزیر خارجہ

بلاول کل ناسمجھی میں گفتگو کررہے تھے: وزیر خارجہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل ہو سکتاہے، وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ  کہاکہ افغانستان میں امن  کا راستہ مذاکرات ہے افغان قیادت اوردیگر پاکستان پر اعتماد کریں اور ماضی بھول کرآگے بڑھیں۔

پاکستان افغانستان دوطرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی  نے  کہا کہ پاکستان نے افغانستا ن میں قیام امن  کےلیے کام کیا افغانستان کا مسئلہ سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل ہو سکتاہے ۔

انہوں نے کہا کہ وزارت خارجہ دوست ممالک سے تعلقات کومزیدوسعت دینے کے لیے کردار ادا کرتی ہےجنگ اور مفاہمت ایک ساتھ نہیں چل سکتے  افغانستان میں قیام امن کے لیے  پاکستان کی کوششوں کوعالمی سطح پر سراہاگیا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا  سمجھتا ہےخطے کے مسائل کاحل پاکستان کی مدد سے ممکن ہے پاکستان نے افغانستان میں امن کے لیے ہرممکن اقدامات کیے تاہم نیشنل سیکیورٹی  افغانستان کےمشیر کے بیان نے مایوس کیا ایسے بیانیات امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرسکتے ہیں۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوشش کو نظر انداز نہیں کیا پاکستان ایک پرامن ملک ہے  اوردنیا کا نظریہ اب  تبدیل ہوچکا ہے مسائل  کاحل فوجی نہیں، سیاسی مذاکرات واحد راستہ ہے۔

آج افغانستان بدل چکا ہے امن  سب کی خواہش ہے،افغانستان میں امن خطے  کے مستقبل  کےلیے اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران تمام کلاسز میں ایس او پیز کے تحت حاضری کا تناسب 50 فیصد ہوگا جبکہ اسکولز کے تمام عملے کو ویکسی نیشن کروانا لازمی ہوگی۔

مشہور خبریں۔

’جائز مطالبات‘ پورے نہ ہوئے تو اتوار سے سول نافرمانی تحریک کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گا، عمران خان

?️ 20 دسمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران

پورے ملک میں درجہ حرارت میں اضافہ؛ گرمی سے کیسے بچیں؟

?️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: ملک بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

?️ 12 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مانیٹری

بھارت کے خلا ف اقوام متحدہ میں پاکستان کو اہم کامیابی

?️ 7 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) بھارت کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت پرپاکستان

امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے متعدد واقعات، 6 خواتین سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے

?️ 17 مارچ 2021جارجیا (سچ خبریں)  امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے تین متعدد واقعات

مشرق وسطیٰ کے بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

?️ 25 اکتوبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے اس بات

ٹرمپ چیک کا ہوا آغاز 

?️ 6 مئی 2026 سچ خبریں:امریکی دہشت گرد حکومت کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ کی متعدد

غزہ میں بھوک کا بحران کیا کر رہا ہے؟

?️ 11 مارچ 2024سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے غزہ سے ایسی تصاویر شائع کی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے