افغان طالبان رجیم کا پاکستان کیخلاف گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب

افغانستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان کے خلاف گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، عالمی اور افغان میڈیا نے کابل ہسپتال حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کے بعد افغان طالبان ہزیمت چھپانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لینے لگے، افغان میڈیا کے مطابق پاک افواج کی جانب سے فضائی حملہ کے دوران ہلاکتوں اور بڑی تباہی کے نشانات نہیں ملے۔ زویہ نیوز، افغان ٹائمز یا کسی اور میڈیا نے بھی کسی برے جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی، افغان میڈیا کے مطابق بحالی مرکز کے قریب لگی آگ معمولی نوعیت کی تھی جو ممکنہ طور پر قریبی طالبان فوجی کیمپ پر حملے کے باعث لگی۔

اقوام متحدہ نے بھی افغان طالبان کے 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوے کی تصدیق نہیں کی، افغان میڈیا ٹولو کی رپورٹر نے بھی ہسپتال میں موجود عینی شاہدین کے ذریعے افغانی پراپیگنڈا کو آشکار کیا۔ عینی شاہد اور افغان میڈیا ٹولو نیوز کے رپورٹر کے مطبق اس وقت کابل سینٹرل ہسپتال میں 15 زخمی زیر علاج ہیں۔

عالمی ماہرین کے مطابق طالبان رجیم کے دعوؤں اور زمینی حقائق میں واضح فرق گمراہ کن پروپیگنڈا کا عکاس ہے، افغان طالبان اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے 400 ہلاکتوں کے جھوٹے دعوے میں کوئی صداقت نہیں۔

مشہور خبریں۔

سعودیوں کے ہاتھوں صیہونیوں کو ایک اور جھٹکا

?️ 20 جون 2023سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے داخلی سلامتی کے مشیر، زاچی

مشرقی لبنان سے بے گھر ہونے والے لبنانی شہریوں کی تعداد

?️ 3 نومبر 2024سچ خبریں:ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مشرقی لبنان

انتخابات کا انعقاد اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہونا چاہیے، سراج الحق

?️ 7 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا

صیہونیوں کا سعودی عرب کو جال میں پھنسانے کا انوکھا انداز

?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں: سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کے معمول

یورپی یونین کا اسرائیل کے ساتھ سیاسی گفتگو معطل کرنے کا اعلان

?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں:یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں نے اعلان کیا ہے کہ خارجہ

سابق ججز اور وکلا کا چیف جسٹس سے 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ

?️ 10 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق ججز اور نامور وکلا نے پیر کے

’تناؤ کا فائدہ دشمن کو ہوگا‘ پاک ایران کشیدگی میں کمی کے آثار، مثبت پیغامات کا تبادلہ

?️ 19 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی

پوپ فرنسس کا یمن اور فلسطین کے مسائل پر عالمی خاموشی اور بے حسی پر انتباہ

?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:کیتھولک دنیا کے رہنما پوپ فرنسس نےاپنے کرسمس پیغام میں دنیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے