?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ترلائی میں امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں 32 افراد کے شہید اور 169 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی کلاں کے غازی شاہ امام روڈ پر امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش حملہ آور کو روکا گیا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، لاشوں اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خارجی خودکش کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا۔
ضلعی انتظامیہ نے 32 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس نفری اور بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے اور موقع سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا امریکہ بحیرہ احمر میں اپنی چودھراہٹ دکھا سکے گا؟
?️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: صنعاء کے ایک سرکاری عہدیدار نے غزہ پر قابضین کی
اپریل
سینیٹ؛ انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج
?️ 19 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹ میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025
اگست
سلامتی کونسل کے بیان پر صنعاء کے مختلف حکام کا رد عمل
?️ 6 اکتوبر 2022سچ خبریں: سلامتی کونسل نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ مذاکرات
اکتوبر
قائمہ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی کے استعفے،حکومت نے اپنی حکمت عملی طے کرلی
?️ 14 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں
ستمبر
ٹرمپ کی ایران کے خلاف نئی دھمکی آمیز بیان بازی
?️ 11 جون 2026سچ خبریں: امریکہ کے صدر نے ایران کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں
جون
سوڈانی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
?️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں: سوڈانی وزیر اعظم کے قریبی دو ذرائع نے رائٹرز کو بتایا
دسمبر
آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی جہاز رانی کو بھاری نقصان
?️ 14 مئی 2026سچ خبریں:جرمن کنٹینر کمپنی ہاپاگ-لوئیڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آبنائے
مئی
غزہ پر صیہونی حملے جاری؛ دو بچیوں سمیت ۱۸ فلسطینی شہید
?️ 28 مئی 2026سچ خبریں:غزہ پر صہیونی حکومت کے تازہ فضائی حملوں میں ۱۸ فلسطینی
مئی