?️
کراچی (سچ خبریں) کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی کال دی جس کے بعد طیارے کو واپس کراچی ایئر پورٹ پر اتارلیا گیا اور مسافروں کو ایئر پورٹ لاؤنج میں منتقل کیا گیا۔ سیرین کے جہاز میں فنی خرابی کو چیک کیا گیا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر بھی جہاز میں موجود تھے۔ وہ کراچی سے اسلام آباد جارہے تھے۔ اب وہ پی آئی اے کی پرواز سے اسلام آباد روانہ ہوں گے۔پرواز نمبر ای آر 502 ایک بجے کے قریب روانہ ہوئی تھی اور اسے دو بج کر دس منٹ پر واپس اتارا گیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایران کی جنگی طیاروں اور میزائلوں کی جنگ میں فتح
?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: بینکارلا ایوارڈ اٹلی کا ایک معتبر ادبی میلہ ہے جو
اگست
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ریاض سے اختلافی افراد پر پابندی ختم کرنے کی درخواست
?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مرد اور خواتین کارکنوں پر پابندی
ستمبر
صہیونی فوج کے جانی و مالی نقصانات کے بارے میں حزب اللہ کی رپورٹ
?️ 29 نومبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کی رپورٹ کے مطابق، مزاحمتی جنگجوؤں نے 17
نومبر
یو اے ای کی جیلوں میں ہونے والے تشدد کی کہانی؛ یورپی خاتون کی زبانی
?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:فن لینڈ کی انسانی حقوق کی محافظ ایک خاتوں نے اعلان
اکتوبر
سیلاب متاثرین کی مدد کا سلسلہ جاری رہے گا، اقوامِ متحدہ کی یقین دہانی
?️ 9 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اقوام متحدہ نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ
مارچ
الاقصیٰ طوفان کا 404 واں دن ؛ غزہ کی صورتحال خوفناک
?️ 13 نومبر 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ اپنے 404ویں دن میں داخل ہو گئی
نومبر
این سی اوسی نے موسم گرما میں تعلیمی ادارے بند کرنے کی اجازت دے دی
?️ 29 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد
جون
نیلی اور میں شادی کرنا چاہتے تھے، جاوید شیخ کا انکشاف
?️ 24 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ
مئی