?️
اسلام آباد (سچ خبریں) آپریشن غضب للحق کے بعد خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں 65 فیصد کمی آگئی۔
افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب شروع کیا گیا، ذرائع کے مطابق آپریشن سے قبل کے پی میں دہشتگردی کے 240 واقعات رپورٹ ہوئے، آپریشن کے بعد صوبے میں ابتک دہشتگردی کے 80 واقعات رپورٹ ہوچکے۔
آپریشن کے بعد بارہویں ہفتے میں واقعات کم ہو کر 12 رہ گئے، رواں سال مجموعی طور پر دہشت گردی کے 323 واقعات رپورٹ ہوئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ کے تائیوان کو پیٹریاٹ کی فروخت پر چین کا ردعمل
?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:چین نے کہا ہے کہ وہ تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی
اپریل
دو ہفتے سے بحرینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری
?️ 25 اکتوبر 2025سچ خبریں: عربی نیٹ ورک 21 کے مطابق، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی
اکتوبر
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہری اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت نے ایک فلسطینی شہری کو اس کا مکان مسمار
فروری
فلسطین ایک ریاست، دو ریاستی حل منظور نہیں. امیر جماعت اسلامی
?️ 5 اکتوبر 2025کراچی (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا
اکتوبر
کورونا: ملک بھرمیں مزید 49 مریض انتقال کرگئے
?️ 16 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید49
فروری
چین اور امریکہ اہم اقتصادی امور پر اتفاق رائے پر پہنچے
?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں: چینی صدر شی جن پنگ نے جنوبی کوریا کے بندرگاہی
اکتوبر
روس، امریکہ، یوکرین مذاکرات ختم
?️ 18 فروری 2026 سچ خبریں:روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا نیا دور
فروری
انسٹاگرام نے مزید سہولیات فراہم کردیں
?️ 21 جنوری 2022کیلیفورنیا( سچ خبریں)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے اپنی تخلیق کاروں
جنوری