?️
سچ خبریں: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج 6 پارٹی رہنما ملاقات کرنے والے ہیں۔
ملاقات کرنے والوں میں رؤف حسن، شبلی فراز، رائے حسن نواز، ثناء اللہ مستی خیل اور خالد خورشید شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے، تاہم جیل حکام نے ان کی ملاقات پر اعتراض کیا ہے۔
مزید پڑھیں: آزادی مارچ کیس ،بانی پی ٹی آئی عمران خان 2 مقدمات میں بری
ذرائع کے مطابق جیل حکام نے علی امین گنڈاپور کی جگہ کسی اور رہنما کا نام شامل کرنے کا کہا ہے، علی امین گنڈاپور کو گزشتہ کئی روز سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
الیکشن کمیشن کا اپریل 2023 میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ
?️ 1 دسمبر 2022پنجاب:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی
دسمبر
معیاری بیج کی فراہمی سے ملک میں زرعی انقلاب لایا جاسکتا ہے، وزیراعظم
?️ 24 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت
مارچ
اقوام متحدہ بھی دنیا میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کا معترف
?️ 29 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ بھی دنیا میں امن کیلئے پاکستان
مئی
شیاؤمی کا ریڈمی 14 ایس متعارف
?️ 19 مارچ 2025سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ
مارچ
ایران اور سعودی عرب آپسی فوجی تعاون کریں گے:روسی اخبار
?️ 14 جون 2023سچ خبریں:روسی اخبار نے تہران اور ریاض کے درمیان تعلقات میں پیشرفت
جون
حشد الشعبی و مرجعیت کے ہوتے ہوئے یہ تقسیم ممکن نہیں: عراقی نمائندہ
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ میں قانون کی حکمرانی کے اتحاد کے رکن
مئی
رشدی زندہ یا مردہ؛اس کے وکیل کی زبانی
?️ 24 اکتوبر 2022سچ خبریں:آیت شیطانی کے منحرف مصنف سلمان رشدی کے زندہ یا مردہ
اکتوبر
ترکی میں پانچ سال قبل کی ناکام بغاوت کے اثرات ابھی بھی باقی
?️ 23 مارچ 2021سچ خبریں:ترک سکیورٹی فورسز نے پانچ سال قبل ناکام بغاوت کی تحقیقات
مارچ