آزادی مارچ کیس کا کیا ہوا؟

آزادی مارچ کیس کا کیا ہوا؟

?️

سچ خبریں: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر پارٹی قیادت کے خلاف آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آبپارہ میں درج دو مقدمات میں درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

درخواستِ بریت کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے کی۔

یہ بھی پڑھیں: آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، شیخ رشید و دیگر کی بریت کی درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل

سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکلاء سردار مصروف اور آمنہ علی نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور فیصل جاوید کی درخواستِ بریت پر اپنے دلائل مکمل کیے۔
سردار مصروف ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر مجاز اتھارٹی کی جانب سے درج نہیں کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ٹرائل ہو بھی جائے تو سزا ہونے کے امکانات کم ہیں۔

مزید پڑھیں: سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے عدت میں نکاح کا کیس کہاں تک پہنچا؟

سردار مصروف ایڈووکیٹ کا یہ بھی کہنا تھا کہ پراسیکیوشن کے پاس جھنڈوں کے علاوہ کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔

مشہور خبریں۔

شام میں التنف بیس میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر ردعمل

?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں:اردن کے شمال مشرق میں واقع امریکی فوجی اڈے پر عراقی

ٹیکس شرط ختم ہونے کے بعد بینکنگ سیکٹر دوبارہ پرانی پالیسی پر گامزن، اے ڈی آر 38 فیصد پر آگیا.

?️ 16 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ٹیکس کی شرط ختم ہوتے ہی بینکوں نے

امریکہ آنے والے مہینوں میں ہم پر حملہ کرے گا: میکرون

?️ 11 فروری 2026 سچ خبریں:ایمانوئل میکرون، صدراعظم فرانسہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ

ایران کے ساتھ روس کا تعاون عارضی نہیں ہے: کریملن

?️ 19 جولائی 2022سچ خبریں:   کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ایران

سندھ طاس معاہدہ: پاکستان کا ثالثی عدالت اور غیر جانب دار ماہر کے فیصلوں کا خیر مقدم

?️ 12 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر مقدمہ کے

غزہ میں جنگ بندی اور صہیونی جارحیت کے خاتمے کے بارے میں حماس کا بیان

?️ 16 جنوری 2025سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے اور

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

?️ 22 ستمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی نے ناراض رہنما سردار لطیف کھوسہ

کیا امریکی فوج عراق سے نکلنے والی نہیں ؟

?️ 17 جنوری 2023سچ خبریں:عراق کے وزیر اعظم نے ایک امریکی اخبار کے ساتھ اپنی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے