?️
سچ خبریں: مسجد النبی کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر، 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق، وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، اور سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: مسجد نبوی میں سماجی فاصلہ ختم
واضح رہے کہ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر فیصل مسجد میں نماز جمعہ بھی پڑھائیں گے۔
اپنے 7 روزہ دورے کے دوران، امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف، اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ، وہ جید پاکستانی علمائے کرام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیں: حرمین شریفین صہیونیوں کے لیے حلال، فلسطینیوں کے لیے حرام!
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکہ آبنائے تائیوان میں فوجی مشق کرتا ہوا
?️ 14 اگست 2022سچ خبریں: ایک امریکی اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ
اگست
بشار اسد کی آسٹریلوی آرچ بشپ سے ملاقات
?️ 3 جولائی 2023سچ خبریں:اتوار کو شام کے صدر بشار اسد نے عیسائی گرجا گھروں
جولائی
شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی:وزیر اعظم
?️ 23 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
مارچ
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے بغداد دورہ کا امکان
?️ 6 جولائی 2022سچ خبریں: عراقی حکومت کے ایک ذریعے نے عراقی اخبار المادی
جولائی
وفاقی حکومت کا بجٹ میں نوجوانوں پر سرمایہ کاری کا اہم فیصلہ
?️ 2 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے نوجوانوں کیلئے آئندہ بجٹ میں خطیر
جون
ایم کیو ایم کیوں سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناراض ہے؟
?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے
جولائی
شلپا شیٹی کاصحت مند زندگی گزارنے کیلئے کیا مشورہ ہے؟
?️ 16 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں) معروف بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے فوٹواینڈ ویڈیو
نومبر
یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی سے تنازع حل نہیں ہوگا:ترک صدر
?️ 3 فروری 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر نے یوکرین میں ٹینک بھیجنے کے مغرب کے
فروری