شیر افضل مروت کے بارے میں پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ

شیر افضل مروت کے بارے میں پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ

?️

سچ خبریں: پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کے دستخطوں سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت نوٹس پیریڈ پر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: مخالفین نے پی ٹی آئی انٹرا-پارٹی انتخابات کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیے

اعلامیے کے مطابق، انضباطی کمیٹی نے نوٹس پیریڈ کے دوران محسوس کیا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی ضوابط کا کوئی خیال نہیں تھا اور وہ خود کو پارٹی قوانین سے بالاتر سمجھتے ہیں۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کمیٹی سمجھتی ہے کہ شیر افضل مروت کو قومی اسمبلی کی نشست سے استعفا دینا چاہیے۔

مزید پڑھیں: اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب مقدمات کی مخالفت کر دی۔

دوسری جانب، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا، جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے نوٹیفکیشن کو درست قرار دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

عالم اسلام میں چوکسی کی ضرورت؛بحرین میں صیہونیوں کے مقاصد

?️ 15 فروری 2022سچ خبریں:بحرین میں صیہونیوں کو لا کر آل خلیفہ نے عالم اسلام

اسرائیل نے جنین شہر کے داخلی راستے کیے بند 

?️ 4 مارچ 2025سچ خبریں: مغربی کنارے کے شمال میں صیہونی حکومت کی فوج کی بڑے

سابق سعودی عہدہ دار کا اس ملک کے بڑے اداروں کے بارے میں اہم انکشاف

?️ 2 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی وزیر داخلہ کے سابق مشیر نے کہا کہ وزارت داخلہ

آصف زرداری، نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل گیا

?️ 7 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) نے صدر مملکت آصف

ملکی حالات سے مایوس ہوں، حب الوطنی کا جذبہ کم ہوچکا، انوشے اشرف

?️ 11 دسمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ماڈل، ٹی وی میزبان و ریڈیو جوکی (آر جے)

نیویارک اجلاس کے انعقاد کے لیے پیرس اور ریاض کے اہداف؛ نیتن یاہو کے "گریٹر اسرائیل” کے منصوبے کو روکنا

?️ 6 اگست 2025سچ خبریں: نیویارک کے اجلاس میں یورپی اور عرب ممالک کی موجودگی

فلسطینی کیوں حق پر ہیں؟

?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: ازخان کہتے ہیں کہ صیہونی حکومت نے دہائیوں کے دوران

قطر نے اسرائیلی وعدوں کے بجائے امریکا سے ضمانتیں مانگیں؛ وجہ؟

?️ 13 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی عبرانی اخبار Haaretz نے ایک باخبر ذریعے کا حوالہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے