سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، چوہدری پرویز الہٰی کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق، ان کی پسلیوں میں فریکچر ہونے کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور پولیس کی چوہدری پرویز الہٰی کی 30 روز کیلئے نظر بندی کی درخواست
پرویز الہٰی کا اسپتال میں معائنہ کرایا گیا ہے جہاں ان کے ایکو کارڈیوگرام اور دل کے دیگر ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
ڈاکٹروں نے پرویز الہٰی کو مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔