?️
سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 12 جولائی کو اسلام آباد کے اہم مقام پر ہر صورت دھرنا دیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ان کا رابطہ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان سے ہے اور انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جدوجہد ہمارا مشترکہ ایجنڈا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امیر جماعت اسلامی کا اہم اعلان اور حکومت کو انتباہ
انہوں نے واضح کیا کہ جماعت اسلامی کسی اتحاد کا حصہ نہیں ہے اور یہ حکومت بھی خود ہی گرنا چاہتی ہے۔
مزید پڑھیں: پیٹرول کی قیمت کم نہ ہونے کی صورت میں جماعت اسلامی کی کراچی کو جام کرنے کی دھمکی
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ان کے دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پیٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف احتجاج ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 12 جولائی کو ہر صورت اسلام آباد کے اہم مقام پر دھرنا دیں گے، اور اگر حکومت نے رکاوٹ ڈالی تو خود ہی نتائج بھگتے گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی چرواہا گرفتار
?️ 13 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی فوج نے صیہونی آبادکاروں کے حملہ کا شکار ہونے والے
ستمبر
ٹرمپ کا ایران و اسرائیل میں جنگ بندی کا دعویٰ اور حقیقت
?️ 24 جون 2025 سچ خبریں:ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی
جون
آئی ایم ایف کی جانب سے حکومتی منصوبہ مسترد، بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی
?️ 24 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں
مارچ
نیتن یاہو اسرائیل کو پہنچنے والی تباہی کے ذمہ دار
?️ 8 اکتوبر 2023سچ خبریں:عبرانی اخبار Ha’aretz نے اپنے اداریے میں آج 8 اکتوبر بروز
اکتوبر
ٹی ایل پی پر لگی پابندیوں کے بارے میں وزیر اعظم نے موقف واضح کر دیا
?️ 21 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت کی جانب سے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی
اپریل
کیا کیلیفورنیا میں دوبارہ آگ لگنے والی ہے؟
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں:کیلیفورنیا میں حالیہ جنگلاتی آگ کے تباہ کن اثرات کے بعد،
جنوری
نیتن یاہو اپنے خلاف گواہوں کو راستے سے ہٹانے کے درپے
?️ 7 اپریل 2021سچ خبریں:نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت کے پہلے گواہ واللا نیوز
اپریل
لبنان کا الیکشن امریکہ اور اسرائیل کی شکست کا منظر تھا: باسل
?️ 16 مئی 2022سچ خبریں: لبنان کی الطیار الوطنی الحر پارٹی کے سربراہ جبران باسل
مئی