?️
اسلام آباد{سچ خبریں} مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عدلیہ پر حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ عدل کا نظام ایک مذاق بن گیا ہے۔ سینیٹ الیکشن سے متعلق جو بھی فیصلہ آئے گا، متنازعہ ہو جائے گا۔
احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آئین کو بدلنا صرف پارلیمان کا اختیار ہے لیکن حکومت آرڈیننس کے ذریعے آئین بدلنا چاہتی ہے۔
این اے 75 ضمنی انتخاب پولینگ اسٹیشسن سے غائب ہونے والے افسران کے شاہد عباسی کا اہم بیان
لیگی رہنما نے کہا کہ پارلیمان والے حکومت سے تنگ لیکن پارلیمان سے جو باہر ہیں وہ زیادہ تنگ ہیں۔ لوگ کرپٹ اور الیکشن چوری کرنے والی حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ ڈسکہ میں جو ہوا اس پر آر او مل رہا ہے نہ چیف سیکرٹری، وزیراعظم نے کہا 20 پولنگ سٹیشن میں ری پولنگ کرا لیں، بات ری پولنگ کی نہیں یہ حکومت دھونس جما رہی ہے۔
مشہور خبریں۔
رواں مالی سال حکومت پر بینکوں کا قرضہ 2 ہزار 700 ارب روپے تک پہنچ گیا
?️ 25 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران
مئی
غزہ کے لیے بائیڈن جزیرہ کیا ہے؟
?️ 16 مارچ 2024سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی فوج کو غزہ کے ساحل
مارچ
احسن اقبال نے کہا ہے کہ پانی کے دو بڑے منصوبوں کو مکمل کرنے کے لیے منظوری دی گئی ہے
?️ 8 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ
جون
امریکہ کا نیٹو سے نکلنے کا امکان:ہلری کلٹن
?️ 20 جون 2022سچ خبریں:سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ آنے والے برسوں
جون
کینیڈا میں پاکستانی نژاد فیملی پر بڑا حملہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے
?️ 8 جون 2021کینیڈا (سچ خبریں) کینیڈا میں ایک ایک شخص نے جان بوجھ کر
جون
کورونا: اسد عمر نے سخت پابندیاں لگانے کا انتباہ دے دیا
?️ 18 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سےاضافہ
مارچ
امریکہ شام میں کیا کر رہا ہے؟
?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں:شام کے ذرائع نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ امریکہ
جولائی
افغانستان خانہ جنگی کی راہ پر گامزن
?️ 30 جون 2021سچ خبریں:افغانستان میں امریکہ کی زیرقیادت فوج کے کمانڈر نے متنبہ کیا
جون