پی ڈی ایم سےمتعلق مگوئیوں پر بابر افتخار کا دوٹوک موقف

بابر افتخار

🗓️

اسلام آباد (سچ خبریں) سیاست سے تعلق نہ رکھنے والے پاک فوج کے ترجمان بابر افتخار نے کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے لئے دعا خیر کرتے ہوئے کہا موسم خراب ہونے کے باوجود ہمارا سرچ آپریشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم سےمتعلق کچھ چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں، پاک فوج کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں،بغیرتحقیق کےبات مناسب نہیں، فوج کوسیاست میں نہ گھسیٹاجائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاست کیلئے کوئی بیک ڈوررابطےنہیں، فوج سےمتعلق قیاس آرائیوں پریقین نہیں کرناچاہیئے۔انہوں نے کہا کہ کسی سے کوئی بیک ڈرو رابطہ نہیں ہورہا،  ہم اپنے کاموں میں مصروف ہیں، سیکیورٹی بڑا فریضہ ہے جو سرانجام دے رہے ہیں۔  ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ  پاکستان نےدنیاکےسامنےایک ڈوزیئررکھا،ڈس انفولیب سےمتعلق متعددانکشافات سامنےآئے، اور بھارت دنیابھرمیں بےنقاب ہوچکا، بھارت نےپاکستان کی ساکھ کونقصان پہنچانےکی کوشش کی۔

مشہور خبریں۔

سائفر ایک حقیقت ہے، جس نے حکومت ختم کی اس کا ٹرائل ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

🗓️ 4 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے

ہمیں تعلیم کے شعبے میں عالمی امداد کی ضرورت ہے: طالبان

🗓️ 4 مئی 2022سچ خبریں:طالبان کے وزیر تعلیم نے خطے کے ممالک اور عالمی برادری

غزہ میں طبی خدمات کی خوفناک صورتحال

🗓️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے

بن سلمان نے ٹرمپ سے گفتگو میں کیا کہا؟

🗓️ 7 نومبر 2024سچ خبریں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  نے ڈونلڈ ٹرمپ کو

شام کے پاس عرب لیگ میں اپنی نشست دوبارہ حاصل کرنے کے لیے کافی ووٹ ہیں: اردن

🗓️ 6 مئی 2023سچ خبریں:اردن کے وزیر خارجہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شام

کسی کو افغانستان کی سلامتی میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے: طالبان

🗓️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:طالبان کے نائب ترجمان نے موسم بہار میں دوبارہ جنگ شروع

لاکھوں افراد ٹرمپ کی مواخذے کی مہم کے حامی

🗓️ 14 مارچ 2025سچ خبریں: امریکی کانگریس سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع

معمدانی اسپتال سے تابعین اسکول تک:بدترین قتل و غارت کا سلسلہ

🗓️ 13 نومبر 2024سچ خبریں:غزہ میں 400 دنوں سے زیادہ عرصے سے امن ناممکن ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے