?️
لاہور: (سچ خبریں) کرپٹو کی دنیا میں نئے نئے پراجیکٹس متعارف کرائے جا رہے ہیں جو اپنے صارفین کو مختلف طریقوں فائدے پہنچارہے ہیں ۔ ایسا ہی ایک پراجیکٹ Silencioہے جو کہ ایک مفت ایپلی کیشن کے ذریعے آپ کو کرپٹو کرنسی مائننگ کی سہولت مہیا کر رہا ہے ۔
سب سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ پرا جیکٹ کس طرح کام کرتا ہے پھر آپ کو بتائیں گے کہ اس پراجیکٹ کی کرپٹو کرنسی سے آپ کو کیا فائدہ ہو گا۔ Silencio app کا مقصد آلودگی سے نمٹنے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا شہری سائنسی پروجیکٹ بننا ہے۔ یہ ایپ صارفین کو اپنے ارد گرد کی آواز کی سطح (dBA) معلوم کرنے پر انعام کے طور پر اپنی کرپٹو کرنسی دیتی ہے۔اس طرح ایس ایپ کے استعمال سے آپ نہ صرف Passive Incomeکا ذریعہ بناتے ہیں بلکہ اپنے ارد گرد کے شور کی معلومات فراہم کر کے ماحول کو بہتر بنانے میں بھی معیار زندگی بہتر کر پائیں گے۔یہ ایپ اپنے صارفین سے صوتی آلودگی کا ہائپر لوکل اور حقیقی ڈیٹا اکٹھا کر کے رئیل اسٹیٹ، ہوٹل انڈسٹری ، فلاح و بہبود کی صنعت، انشورنس انڈسٹری، حکومتوں ، ٹاون پلانرز اور تعلیمی اداروں کو کمرشل مقاصد کے لیے فراہم کرے گی ۔اس ایپ کے ڈیٹا کے ذریے یہ تمام سیکٹرز صوتی آلودگی سے لڑائی میں کے لیے بہتر طور پر تیار ہو سکیں گے۔
Silencio app کا کوائن اسی سال کرپٹو کرنسی کے مختلف ایکسچینجز پر لسٹ ہونے جا رہا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ لسٹنگ کے وقت اس کرپٹو کرنسی کی قیمت ایک سے دو ڈالر کے درمیان ہو سکتی ہے۔اگر آپ بھی اس ایپ کو ڈاون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل طریقہ کار پر عمل کر سکتے ہیں ۔


مشہور خبریں۔
صنعتوں سے متعلق جوبھی رکاوٹیں ہوں گی انہیں دور کریں گے: وزیراعظم
?️ 2 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صنعتوں سے
ستمبر
کیا ٹرمپ نے اپنے روایتی اتحادی برطانیہ کو نظرانداز کر دیا ہے؟
?️ 24 جون 2025 سچ خبریں:ایران پر امریکی حملوں میں برطانیہ کا کوئی کردار نہیں
جون
اداکار جاوید شیخ کا بچپن سے متعلق اہم انکشاف
?️ 17 جولائی 2021لاہور( سچ خبریں) سینئر اداکار جاوید شیخ نے بچپن سے متعلق اہم
جولائی
حزبالله کے سیکرٹری جنرل کی اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان
?️ 20 جون 2025سچ خبریں: خبرگزاری تسنیم کی بینالاقوامی رپورٹ کے مطابق، حزبالله لبنان کے
جون
جانسن کے خلاف نئے انکشافات، استعفے کی درخواستوں کا تسلسل
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں: برطانوی میڈیا نے آج برطانوی وزیر اعظم جانسن کی تاجپوشی
فروری
صیہونیوں کی مغرب کو معمول پر لانے کے لیے مسلسل کوششیں جاری
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت تعلقات کو معمول پر لانے کے بعد مغرب
جولائی
چینی شہریوں کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم کا چینی سفارتخانے کا دورہ
?️ 7 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
نومبر
کیا امریکہ کا بھی فرانس جیسا انجام ہوگا؟
?️ 22 اکتوبر 2026سچ خبریں: فرانس کے بڑھتے ہوئے قرضے اور بڑھتی ہوئی ادھار کی
اکتوبر