?️
نیو یارک ( سچ خبریں ) سوشل میڈیا اور موبائل میسجنگ کی ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرا رہا ہے، جس سے شیئر کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز دیکھے جانے کے بعد خودبخود ڈیلیٹ ہو جائیں گی جس کے نتیجہ میں صارفین کومزید تحفظ فراہم گا۔
واٹس ایپ کی جانب سے دنیا بھر کے دو ارب سے زائد صارفین کے لیے آئے روز نت نئے اور دلچسپ فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں، جس کا مقصد صارفین کو بہتر اور اچھی سہولت فراہم کرنا ہے۔واٹس ایپ کے نیچے فیچر کے مطابق یہ مواد فون کی میموری میں محفوظ ہوئے بغیر ڈیلیٹ ہو جائے گا ، واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق اقدام صارفین کی نجی معلومات کے تحفظ کیلئے فراہم کیا جا رہا ہے ۔
بی بی سی اردو کے مطابق بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں نے اس پر اعتراض کیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ فیچر سے بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کو اپنی گھناو¿نی سرگرمیاں چھپانے میں مزید مدد ملے گی ۔دی فیملی مین سیریز کی کامیابی کے بعد منوج باجپائی نے اپنا معاوضہ 14 کروڑ روپے بڑھا دیا۔
دوسری جانب واٹس ایپ اس نئے فیچر کی یہ کہہ کر مارکیٹنگ کر رہاہے کہ یہ آپکی ایسی تصاویر جنہیں آپ نہیں چاہتے کہ دوسرے اپنے پاس محفوظ رکھیں ، مثلا کپڑوں کی خریداری کیلئے بنائی گئی تصاویر یا اپنے پاسورڈ کی تصاویر ، جو ایک شخص ایک بار دیکھے اس کے بعد یہ ڈیلیٹ ہو جائے گی ۔
مشہور خبریں۔
اسرائیل، امریکہ اور انگلینڈ کا منصوبہ مسئلہ فلسطین کا خاتمہ
?️ 14 فروری 2024سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک بدر الدین الحوثی
فروری
این ایف سی فارمولا تبدیل کے بغیر وفاق اضافی فنڈز کیسے استعمال کرسکتا ہے؟ سپریم کورٹ
?️ 13 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آئینی بینچ میں زیر سماعت سپر
مئی
وائرس سے بچاؤ کے لیےویکسین ہی مؤثر ذریعہ ہے: وزیر اعلی پنجاب
?️ 1 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وائرس
دسمبر
شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا
?️ 2 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا،
دسمبر
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی جاری، مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا
?️ 12 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی حکومت اور فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں
جون
دھماکے کے وقت چینی سفیر وہاں موجود نہیں تھے:دفتر وزیر خارجہ
?️ 22 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں)صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر
اپریل
موساد کے سربراہ کی خفیہ معلومات فاش
?️ 17 مارچ 2022سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ ایک ایرانی ہیکر گروپ نے
مارچ
امریکی خزانے میں سعودی اثاثوں میں کمی
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:مختلف ذرائع کے مطابق مئی میں امریکی خزانے میں سعودی عرب
جولائی