?️
سچ خبریں:یوکرینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس ملک کے حساس عہدوں پر فائز اعلی عہدہ دار روس کے لیے جاسوسی کر رہے ہیں۔
کیف انڈیپنڈنٹ ویب سائٹ نے یوکرین کے ریاستی تحقیقاتی محکمے کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کی سلامتی کونسل کے سابق نائب سربراہ ولادیمیر سیوکووچ مبینہ طور پر روسی انٹیلی جنس سروس کے ساتھ تعاون کرنے اور اس کے لیے ایک نیٹ ورک کو منظم کرنے کے الزام کے سلسلہ میں تحقیقات کی جار رہی ہیں۔
اس اخبار کے مطابق جزیرہ نما کریمیا میں یوکرین کی سکیورٹی سروس کے نائب سربراہ اولخ کولینیچ کو گزشتہ ہفتے مذکورہ جاسوسی نیٹ ورک کا رکن ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، یاد رہے کہ گزشتہ جنوری میں یوکرین میں جنگ شروع ہونے سے صرف چند دن پہلے، سیوکوک کو امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جس کے لیے انہوں نے کیف کو غیر مستحکم کرنے کے لیے روس کے اقدامات کی حمایت قرار دیا تھا۔
امریکیوں کے مطابق کریملن کی جانب سے انہوں نے جزیرہ نما کریمیا پر روس کی خودمختاری کو تسلیم کرنے کی حمایت کی،کیف انڈیپنڈنٹ ویب سائٹ نے مزید کہا کہ اب تک سینکڑوں یوکرینی باشندوں کو غداری اور دشمن کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے، وہ عمل جسے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے اندر سے صفایا کہا ہے۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل کا ایران کے ساتھ جنگ کے بعد فوجی بجٹ میں زبردست اضافہ
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی ریگیم کی جنگ اور خزانہ کی وزارتوں نے ایک
جولائی
امریکہ نے یوکرین حکومت کو کیا بنا دیا ہے؟روس
?️ 19 دسمبر 2024سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ
دسمبر
پاکستان سے ریسکیو ٹیمیں، امدادی اشیا ترکیہ پہنچنا شروع
?️ 7 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے
فروری
وزیر دفاع کی سی ایم ایچ سیالکوٹ آمد، بھارتی جارحیت میں زخمی افراد کی عیادت
?️ 14 مئی 2025سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سی ایم ایچ
مئی
کیا فلسطینی عوام طوفان الاقصی آپریشن سے خوش ہیں؟
?️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تحریک کے عظیم الشان
مارچ
حکومت کا اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے حوالے سے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ
?️ 19 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی
اکتوبر
واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
?️ 27 مئی 2024سچ خبریں: فیس بک اور انسٹاگرام اسٹوریز کی طرح واٹس ایپ کے
مئی
صدر مملکت نے اپنے پیغام میں عوام کو عید کی مبارک باد دی
?️ 13 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الفطر
مئی