?️
سچ خبریں:الجزیرہ نیوز نے فوری خبر میں بتایا ہے کہ روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر فضائی حملہ کیا ہے۔
کیف کے میئر نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت میں کئی دھماکے ہوئے اور فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا۔
ابھی تک ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے بارے میں کوئی سرکاری رپورٹ جاری نہیں کی گئی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسموگ تدارک کیس: حکومت اعلان کرے زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی نہ بنائی جائیں، جسٹس شاہد کریم
?️ 15 نومبر 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے صوبے میں
نومبر
شام میں دہشت گردی پر جوئے کے ساتھ ترکی کے خلاف 5 دھمکیاں
?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران، شمالی شام کی صورت حال
دسمبر
غزہ میں جنگ بندی اور صہیونی جارحیت کے خاتمے کے بارے میں حماس کا بیان
?️ 16 جنوری 2025سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے اور
جنوری
مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے بھارت ،مقبوضہ کشمیرمیں آزادی صحافت تیزی سے کمی آئی ہے
?️ 17 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) آج جب بھارت قومی یوم صحافت منارہا ہے مودی
نومبر
میرے اور چوہدری پرویز الہی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔چوہدری شجاعت حسین
?️ 9 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا
جولائی
چین، ایران پاکستان، روس کا افغانستان سے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
?️ 27 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نیویارک میں چین،
ستمبر
سلامتی کونسل؛ پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے کی شدید مخالفت
?️ 10 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے غزہ
اگست
عراقی کردستان میں شدید قبائلی تصادم
?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں:عراق کے کردستان ریجن میں سیکورٹی فورسز اور ہرکی قبیلے
جولائی